Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترین

چاند نواب کی مشہور ویڈیو بھی نیلامی کے لئے پیش

By Akhtar Rasool
ستمبر 2, 2021 2 Min Read
0

کراچی : پاکستانی رپورٹر چاند نواب کی سوشل میڈیا پر مقبول ہونے والی ویڈیو ’کراچی سے‘ نیلامی کے لئے پیش کردی گئی ہے

2008ع کی اپنی عید پر رپورٹنگ کی وائرل ویڈیو کو چاند نواب نے این ایف ٹی کے طور پر نیلامی کے لئے پیش کیا ہے

اس وڈیو کی کم از کم بولی بیس ایتھریم ٹوکن پر ہے ، بیس ایتھریم پاکستان میں ایک کروڑ پچیس  لاکھ سے زائد کی رقم بنتی ہے

عید پر کراچی سے اندرون ملک عید کی خوشیاں اپنوں میں منانے کیلئے جانے والوں کی کوریج کے دوران بار بار آتے جاتے لوگ خلل ڈالتے ہیں ، جس پر وہ کمال معصومیت سے ان پر غصہ بھی کرتے ہیں

چاند نواب کی یہ وڈیو سوشل میڈیا پر اس قدر وائرل ہوئی کہ اس کِلپ کے یوٹیوب اور دیگر سوشل میڈیا سائٹس پر دیکھنے والوں کی تعداد لاکھوں تک چلی گئی تھی

ناصرف پاکستان بلکہ یہ کِلپ سرحد پار بھی خوب مقبول ہوا، اس کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جاسکتا ہے کہ چاند نواب کا یہ کِلپ سلمان خان کی فلم ’بجرنگی بھائی جان‘ میں بھی کاپی کیا گیا،  منفرد اداکار نواز الدین صدیقی نے فلم میں پاکستانی صحافی چاند نواب کا کردار ادا کرتے ہوئے اسی منظر پر فلم میں اداکاری کی

اب چاند نواب نے اپنی اس وائرل ویڈیو کو نان فنگیبل ٹوکن (این ایف ٹی) نیلامی کے لئے پیش کیا ہے

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں سوشل میڈیا سائٹ فیسبُک پر وائرل ہونے والی چھ سال پرانی پاکستانی میم خطیر رقم کے عوض فروخت کردی گئی تھی.

Tags:

Chand NawabNFT Pakstani VideoPaksitani Reporter
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

بھارت میں غریب ماہی گیر راتوں رات کروڑ پتی بن گئے

Next

مچھلی کی چھ ماہ کی بچی کی نقل اتارتے ہوئے حیرت انگیز تصویر وائرل

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme