Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

ﺩﮨﺸﺘﮕﺮﺩﯼ، ﻧﻔﺮﺕ ﺍﻧﮕﯿﺰ ﻣﻮﺍﺩ، 19 ﮨﺰﺍﺭ 727 ﺳﻮﺷﻞ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﺍﮐﺎؤنٹس  بند

By Akhtar Rasool
اپریل 25, 2021 1 Min Read
0

ﻗﻮﻣﯽ ﺍﺩﺍﺭﮦ ﺑﺮﺍﺋﮯ ﺍﻧﺴﺪﺍﺩ ﺩﮨﺸﺖ ﮔﺮﺩﯼ ‏(ﻧﯿﮑﭩﺎ) ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺩﮨﺸﺖ ﮔﺮﺩﯼ ﺍﻭﺭ ﻧﻔﺮﺕ ﺍﻧﮕﯿﺰ ﻣﻮﺍﺩ ﭘﮭﯿﻼﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ 19 ﮨﺰﺍﺭ 727 ﺳﻮﺷﻞ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﺍﮐﺎؤﻧﭩﺲ ﺑﻨﺪ ﮐﺮ ﺩﯾﺌﮯ ﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ

ﻧﯿﮑﭩﺎ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﯾﮧ ﺗﻤﺎﻡ ﺳﻮﺷﻞ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﺍﮐﺎؤﻧﭩﺲ ﻓﯿﺲ ﺑﮏ، ﭨﻮﯾﭩﺮ ﺍﻭﺭ ﮔﻮﮔﻞ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺑﻨﺪ ﮐﺌﮯ ﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ

ﻧﯿﮑﭩﺎ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﻥ ﺑﻼﮎ ﮐﺌﮯ ﮔﺌﮯ ﺍﮐﺎﻭٔﻧﭩﺲ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ 9 ﮨﺰﺍﺭ 633 ﭘﯿﺠﺰ ﻣﺬﮨﺒﯽ ﻣﻨﺎﻓﺮﺕ ﭘﮭﯿﻼ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ

ﻧﯿﮑﭩﺎ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ 10 ﮨﺰﺍﺭ 94 ﺳﻮﺷﻞ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﺍﮐﺎؤﻧﭩﺲ ﺩﮨﺸﺖ ﮔﺮﺩﯼ ﮐﻮ ﻓﺮﻭﻍ ﺩﮮ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ

ﻧﯿﮑﭩﺎ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺩﮨﺸﺖ ﮔﺮﺩﯼ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﻣﻮﺍﺩ ﭘﮭﯿﻼﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ پانچ ﻭﯾﺐ ﺳﺎﺋﭩﺲ ﺑﮭﯽ ﺑﻼﮎ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ ﮨﯿﮟ

ﻧﯿﮑﭩﺎ ﮐﺎ ﻣﺰﯾﺪ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺳﻤﺎﺟﯽ ﺭﺍﺑﻄﮯ ﮐﮯ ﺍﺩﺍﺭﻭﮞ ﻧﮯ ﯾﮧ ﺍﮐﺎﻭٔﻧﭩﺲ ﭘﯽ ﭨﯽ ﺍﮮ ﮐﯽ ﺩﺭﺧﻮﺍﺳﺖ ﭘﺮ ﺑﻨﺪ ﮐﯿﺌﮯ ﮨﯿﮟ

ﻧﯿﮑﭩﺎ ﻧﮯ ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻧﮯ 2020ع ﻣﯿﮟ 24 ﮨﺰﺍﺭ 38 ﺷﮑﺎﯾﺎﺕ ﺳﻤﺎﺟﯽ ﺭﺍﺑﻄﮯ ﮐﮯ ﺍﺩﺍﺭﻭﮞ ﮐﻮ ﺩﺭﺝ ﮐﺮﺍﺋﯽ ﺗﮭﯿﮟ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

پی ایم سی ﮐﯽ 57 ﻣﯿﮉﯾﮑﻞ، ﮈﯾﻨﭩﻞ ﮐﺎﻟﺠﺰ کے خلاف ﮐﺎﺭﺭﻭﺍﺋﯽ

Next

کراچی سے اغوا بلڈر کو بازیاب کرا لیا گیا

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme