Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

کراچی میں سیکورٹی کمپنی کی وین کا ڈرائیور بیس کروڑ روپے لے کر فرار

By Akhtar Rasool
اگست 11, 2021 1 Min Read
0

کراچی: سندھ کے دارالحکومت کراچی میں سیکورٹی کمپنی کی وین کا ڈرائیور بیس کروڑ روپے لے کر فرار ہوگیا

کراچی میں نجی سیکورٹی کمپنی کی مذکورہ وین طارق روڈ سے بینک کی رقم ڈلیور کرنے کے لیے روانہ ہوئی تھی۔ آئی آئی چندریگر روڈ پر گارڈز جب کچھ رقم لے کر نیچے اترے تو ڈرائیور وین لے کر فرار ہو گیا

اطلاعات کے مطابق وین میں بیس کروڑ روپے کی رقم موجود تھی۔ ڈرائیور نے وین مسکین گلی میں چھوڑ دی اور رقم لے کر بھاگ گیا

میٹھادر پولیس نے واردات کا مقدمہ درج کر کے ڈرائیور کی تلاش شروع کردی ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ کیش وین کے ڈرائیور کو جلد پکڑ لیا جائے گا.

Tags:

Bank Security DriverEscapeKarachi
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

93 لاکھ کی جعلی کرنسی تبدیل کرانے والے دو افراد گرفتار

Next

تعلیمی سال میں توسیع کے باوجود بازار میں درسی کتب دستیاب نہیں

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme