Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

93 لاکھ کی جعلی کرنسی تبدیل کرانے والے دو افراد گرفتار

By Akhtar Rasool
اگست 11, 2021 1 Min Read
0

پشاور : صوبہ خیبر پختون خواہ کے دارالحکومت پشاور کے علاقے یونیورسٹی روڈ پر واقع شاپنگ مال میں لاہور کے رہائشی دو نوسرباز 93 لاکھ جعلی کرنسی تبدیل کراتے ہوئے پولیس کے ہاتھوں دھر لیے گئے

قتفصیلات کے مطابق ٹائون کے علاقے یونیورسٹی روڈ پر غازی آباد لاہور کے رہائشی دو نوسرباز ملزم احمد علی ولد عبدالحمید اور فرحان ولد غلام صابر شاپنگ مال میں جعلی کرنسی تبدیل کر رہے تھے، جنہیں ٹائون پولیس نے گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 93 لاکھ روپے کے جعلی کرنسی نوٹ بر آمد کر لئے. ان کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے

ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمو ں نے جعلی کرنسی سے شاپنگ کرنے اور سادہ لوح شہریوں کو لوٹنے کا اعتراف بھی کر لیا ہے.

Tags:

Fake CurrencyPakistanPeshawar
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

سعودی عرب میں کرپشن کے الزام میں 200 سے زائد اہم شخصیات گرفتار

Next

کراچی میں سیکورٹی کمپنی کی وین کا ڈرائیور بیس کروڑ روپے لے کر فرار

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme