Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

کراچی میں کئی برسوں بعد ایم کیو ایم لندن کی سرگرمیاں بحال

By Akhtar Rasool
اپریل 4, 2022 2 Min Read
0

کراچی – سندھ کے دارالحکومت اور پاکستان کے کے سب سے بڑے شہر کراچی میں ایک حیران کن پیشرفت کے دوران عرف عام میں ایم کیو ایم (لندن) کے نام سے مشہور الطاف حسین کی زیر قیادت متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) نے پانچ سال سے زائد عرصے کے بعد کراچی میں اپنی تنظیمی سرگرمیاں دوبارہ شروع کر دی ہیں اور دو سینئر رہنماؤں کو اپنی پارٹی کے اعلیٰ ترین فیصلہ ساز فورم رابطہ کمیٹی کا رکن نامزد کر دیا گیا ہے

تفصیلات کے مطابق ڈان اخبار کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یہ پیشرفت پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کی جانب سے لندن میں مقیم الطاف حسین کی تقاریر کی نشریات پر 2015ع میں لگائی گئی پابندی کو ہٹانے کے لیے سندھ ہائی کورٹ میں دائر کی گئی درخواست کے ساتھ موافقت رکھتی ہے

لندن میں مقیم ایم کیو ایم کے رہنما مصطفیٰ عزیزآبادی کی جانب سے ڈان کو بھیجے گئے ایک بیان کے مطابق سابق رکن قومی اسمبلی کنور خالد یونس اور پاکستان میں مقیم بائیں بازو کے بزرگ رہنما مومن خان مومن کو بالترتیب رابطہ کمیٹی کا سینئر ڈپٹی کنوینر اور ڈپٹی کنوینر بنایا گیا ہے

بیان میں کہا گیا ہے ”دونوں ایم کیو ایم کے زیر حراست کارکنوں کے مقدمات کی پیروی کریں گے اور لاپتا کارکنوں کی بازیابی کے لیے بھی کام کریں گے“

اس حوالے سے مزید کہا گیا ہے ”مزید تنظیمی سیٹ اپ کا اعلان آنے والے دنوں میں کیا جائے گا اور پارٹی کے ’وفا پرست‘ کارکنوں سے کنور خالد یونس اور مومن خان کے ساتھ رابطے میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے“

دریں اثنا اتوار کو جاری کردہ ایک اور بیان میں کہا گیا کہ رابطہ کمیٹی نے الطاف حسین کی تقاریر پر ’غیر قانونی اور غیر آئینی‘ پابندی کے خلاف لندن سے سپریم کورٹ آف پاکستان کو ایک پٹیشن بھیجی ہے.

Tags:

Altaf HussainKarachiMQMMQM Londonکراچی
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

روس نے نیا مالیاتی نظام متعارف کرانے کا عندیہ دے دیا

Next

کیا اس بار کھلاڑی نے امپائر کو بھی دنگ کر دیا ہے؟

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme