کراچی: بجلی کے نرخوں میں 4.83 روپے فی یونٹ کا اضافہ
کے-الیکٹرک کو جون کے آنے والے بلنگ مہینے میں صارفین سے 7 ارب 86 کروڑ روپے کی اضافی رقم حاصل کرنے میں مدد ملے گی، نیپرا نے کہا کہ ایف سی اے کا اطلاق لائف لائن صارفین کے سوا تمام صارفین پر ہوگا نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے-الیکٹرک کے…
کراچی کے علاقے صدر میں دھماکا، 1 شخص جاں بحق، متعدد زخمی
کراچی کے علاقے صدر میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحق اور 8 افراد زخمی ہوگئے جبکہ متعدد گاڑیاں بھی تباہ ہوگئیں۔ ریسکیو اہلکاروں کا کہنا ہے کہ صدر دھماکے کے زخمیوں کو طبی امداد کے لیے جناح اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ اسپتال ذرائع نے بتایا کہ جاں بحق ہونے والے…
کراچی میں کئی برسوں بعد ایم کیو ایم لندن کی سرگرمیاں بحال
کراچی – سندھ کے دارالحکومت اور پاکستان کے کے سب سے بڑے شہر کراچی میں ایک حیران کن پیشرفت کے دوران عرف عام میں ایم کیو ایم (لندن) کے نام سے مشہور الطاف حسین کی زیر قیادت متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) نے پانچ سال سے زائد عرصے کے بعد کراچی میں اپنی…
ملیر ایکسپریس وے کے متعلق خدشات
کراچی میں ملیر ایکسپریس وے ملیر ندی کے مغربی کنارے پر بنایا جا رہا ہے۔ میرے ذہن میں کوئی شک نہیں کہ ایکسپریس وے مکمل ہو جائے گی الا یہ کہ جب تک کوئی بڑی عوامی تحریک شروع نہیں ہو جاتی، ہاؤسنگ سوسائیٹیاں اس کے کناروں پر کھمبیوں کی طرح اگ کر پھیل جائیں گی…
کراچی میں ٹینکر مافیا کے پانی چوری کرکے فروخت کرنے کی تصدیق
کراچی _جوڈیشل مجسٹریٹ غربی کی عدالت میں واٹر بورڈ کا پانی چوری کرکے فروخت کرنے سے متعلق مقدمے میں تفتیشی افسر نے واٹر ٹینکر مافیا کے خلاف حتمی تحقیقات رپورٹ جمع کرادی کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ غربی کی عدالت کے روبرو واٹر بورڈ کا پانی چوری کرکے…
کراچی میں جاری فطرت کُشی (قسط1)
سازشوں کی ابتدا جب کراچی شہر نے ترقی کا سفر شروع کیا تھا تو اُس وقت سے طاقت مقامی لوگوں کے ہاتھوں سے نکلنا شروع ہوئی تھی اور جب 1947 میں برصغیر دو حصوں میں تقسیم ہوا تو غیر فطری ہجرتوں کا سلسلہ شروع ہوا۔ ان تمام ہجرتوں سے شہروں کا توازن بگڑ گیا اور…
نو، دس ستمبر کو کراچی میں بارش کا امکان
کراچی : صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں 9 اور 10 ستمبر کو بارش کا امکان ہے ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ خلیج بنگال میں بارش برسانے والا ہوا کا کم دباؤ بن گیا ہے، ہوا کے کم دباؤ کا رخ مغرب کی جانب ہے انہوں نے کہا کہ مون سون…
فطرت اپنا انتقام کبھی نہیں بھولتی
ملیر کے وہ خوبصورت نظارے، جن کو دیکھ کر دل میں ایک عجیب سے احساس کی کلیاں کِھل اٹھتی تھیں اور ان کی مہک سے جیسے سَر چَکرانے لگتا تھا، گَلا خُشک ہو جاتا تھا، ایسا لگتا تھا جیسے کہ محبوب پر پہلی نظر پڑی ہو یا ہم نے کُچھ زیادہ پی لی ہو ۔…