Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںموسم

کراچی میں کل شام آندھی اور بارش کا امکان

By Akhtar Rasool
جون 16, 2021 1 Min Read
0

کراچی : سندھ کے دارالحکومت کراچی میں کل شام شمال اور شمال مشرقی حصے میں تھنڈر سیلز بن سکتے ہیں جس کے سبب آندھی چلنے اور معتدل بارش کا امکان ہے

محکمۂ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج اور کل موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے ، شہر کا مطلع جزوی ابر آلود رہے گا، جبکہ درجہ حرارت 36 سے 38 ڈگری کے درمیان رہنے کا امکان ہے

ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز نے بتایا کہ کل شام تھنڈر سیلز بننے کے سبب چلنے والی آندھی میں ہواؤں کی رفتار 45 سے 54 کلومیٹر فی گھنٹہ ہوسکتی ہے، جبکہ شہر کے شمال اور شمال مشرقی حصے میں معتدل بارش کا امکان رہے گا

انہوں نے بتایا کہ کراچی کے دیگر علاقوں میں ہلکی بارش کا امکان ہے،جبکہ شہر میں جمعہ تک بارش کا امکان موجود رہے گا۔ل

ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سندھ میں 20جون تک پری مون سون کا پہلا اسپیل رہ سکتا ہے، حالیہ مون سون میں سندھ میں معمول سے زائد بارش کا امکان ہے

سردار سرفراز نے بتایا کہ اس سال مون سون اپنے وقت سے پہلے شروع ہو رہا ہے.

Tags:

KarachiSindh Monsoon
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

کراچی پریس کلب میں سندھ انڈیجینئس رائیٹس الائینس پریس کانفرنس، جدوجہد جاری رکھنے کا اعلان

Next

کیا بجٹ کے بعد گاڑیاں واقعی سستی ہوں گی؟

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme