کراچی میں کل رات سے تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان
کراچی : محکمۂ موسمیات نے ملک اور صوبۂ سندھ کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کل رات سے 11 ستمبر تک تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی نوید سنا دی ہے محکمۂ موسمیات کے مطابق وسطی بھارت میں موجود ہوا کا کم دباؤ مغرب کی سمت بڑھ رہا ہے، اس سسٹم…
کراچی: کہاں کتنی بارش ہوئی؟
کراچی : سندھ کے دارالحکومت کراچی کے مختلف علاقوں میں آج وقفے وقفے سے کہیں ہلکی اور کہی تیز و موسلا دھار بارش جاری رہی محکمۂ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش سعدی ٹاؤن میں 41 اعشاریہ 2 ملی میٹر رکارڈ کی گئی محکمۂ موسمیات نے بتایا ہے کہ کراچی کے مین…
کراچی میں سمندری ہوائیں بند ہونے کے باعث شدید گرمی، بارش کا امکان
کراچی : شہر قائد کے قریب بارش برسانے والے سسٹم کی موجودگی کی وجہ سے سمندری ہوائیں بند اور گرمی کی شدت بڑھ گئی ہے جب کہ ماہرین نے آئندہ دو روز بارش کا امکان ظاہر کیا ہے تفصیلات کے مطابق کراچی میں گزشتہ چند روز سے گرمی کی شدت میں بتدریج اضافہ ہوا ہے۔…
کراچی سمیت سندھ کے کئی مقامات پر بارشوں کی پیش گوئی
کراچی : محکمہ موسمیات کی جانب سے کراچی کے شہریوں کو عید قرباں کے تین روز کے دوران موسم خوش گوار رہنے اور چوتھے روز سے بارش ہونے کی نوید سنا دی گئی ہے محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کا موسم تین روز کے دوران مکمل اور کبھی جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے،…
کراچی میں رات کو تیز بارش کا امکان
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں مون سون بارشوں کے پہلے اسپیل کا آغاز ہوگیا ہے، رات میں تیز بارش متوقع ہے جبکہ بارش کا موجودہ سلسلہ 16 جولائی تک رہنے کا امکان ہے۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کے مطابق آج صوبائی دارالحکومت کراچی میں ہلکی سے…
کراچی میں آئندہ تین دن کے دوران بارش کا امکان
کراچی : محکمہ موسمیات نے آئندہ تین دن کے دوران شہر قائد میں بارش کی پیش گوئی کی ہے محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے تین روز کے دوران شہر کا مطلع مکمل ابر آلود رہنے کی توقع ہے، تاہم صبح و رات کے اوقات میں ہلکی بارش اور بونداباندی ہونے کا امکان ہے محکمہ…
کراچی، مون سون کی پہلی بارش 15 جولائی کو برسنے کا امکان
کراچی: محکمۂ موسمیات نے کراچی میں مون سون کے پہلے اسپیل کی پیشگوئی کردی ہے، امکان ہے کہ پہلی بارش 15جولائی سے ہو سکتی ہے محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز کے مطابق کراچی میں 15جولائی سے مون سون بارشوں کے پہلے اسپیل کا آغاز ہوگا انہوں نے بتایا کہ…
کراچی میں کل شام آندھی اور بارش کا امکان
کراچی : سندھ کے دارالحکومت کراچی میں کل شام شمال اور شمال مشرقی حصے میں تھنڈر سیلز بن سکتے ہیں جس کے سبب آندھی چلنے اور معتدل بارش کا امکان ہے محکمۂ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج اور کل موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے…