Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینتعلیم و صحتخبریں

کراچی یونیورسٹی سائنس فیکلٹی کے سرابراہ کی تقرری کالعدم قرار

By Akhtar Rasool
ستمبر 18, 2021 1 Min Read
1

کراچی : سندھ ہائی کورٹ نے کراچی یونیورسٹی میں سائنس فیکلٹی کے سربراہ کی تقرری کے خلاف پروفیسر جمیل کاظمی کی درخواست منظور کرتے ہوئے جون2020 کا جاری کردہ نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا

درخواست میں وائس چانسلر  کراچی یونیورسٹی اور سیکرٹری برائے جامعات سندھ کو فریق بناتے ہوئے موقف اختیار کیا تھا کہ مدعا علیہان نے سنیارٹی کے اصول کے خلاف نوٹیفیکیشن جاری کیا جبکہ درخواست گزار میریٹوریس اور سینئر ترین پروفیسر ہیں بدنیتی کی بنیاد پر درخواست گزار کانام سربراہ کی اہلیت کے پینل میں شامل نہیں کیا گیا اساتذہ اپنی ملازمت سے مطمئن نہیں ہونگے تو تدریس اور ریسرچ کا کام متاثر ہوگا

عدالت نے فریقین کا موقف سننے کے بعد سائنس فیکلٹی کے سربراہ کی تقرری کا عمل میرٹ پر کرنے کی ہدایت کر دی.

Tags:

Dean Science FacultyScience FacultyUniversity of Karachi
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

جلال آباد: طالبان کی گاڑیوں پر حملے، کم از کم دو افراد ہلاک

Next

فرانس نے امریکا، آسٹریلیا سے اپنے سفیروں کو واپس بلا لیا

One Comment

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme