Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اسپورٹساہم ترینتازہ ترینخبریں

کرسٹیانو رونالڈو نے پلیئر آف دی سنچری ایوارڈ جیت لیا

By Akhtar Rasool
دسمبر 29, 2020 1 Min Read
0

پرتگالی اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے پلیئر آف دی سنچری ایوارڈ اپنے نام کر لیا

تفصیلات کے مطابق 35 سالہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے دبئی میں منعقد ہونے والی تقریب میں شرکت کرکے ایوارڈ وصول کیا

سی آر سیون کے نام سے پہچانے جانے والے رونالڈو اب تک پانچ چیمپئنز لیگ ٹائٹل، مانچسٹر یونائیٹڈ کی جانب سے تین، پریمیئر لیگ اور ریئل میڈرڈ کے لیے دو لالیگا ٹائٹلز جیت چکے ہیں، اس کے ساتھ انھوں نے پرتگال کی جانب سے نیشنز لیگ بھی جیتی ہے۔

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

کراچی میں کورونا وائرس کی نئی قسم کے کیسز رپورٹ

Next

ﻟﻨﺪﻥ، ﺍﻧﮕﻠﺶ ﻓﭧ ﺑﺎﻝ ﮐﻠﺐ ﻣﺎﻧﭽﺴﭩﺮ ﺳﭩﯽ ﺑﮭﯽ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﮐﯽ ﻟﭙﯿﭧ ﻣﯿﮟ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme