Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

A-strange-incident-in-a-cricket-match-nine-balls-a-hit-wicket-and-a-six-on-the-same-ball-
اہم تریناسپورٹستازہ ترینخبریں

کرکٹ میچ میں عجیب واقعہ، ایک ہی گیند پر نو بال، ہٹ وکٹ اور چھکا

By Akhtar Rasool
فروری 12, 2024 1 Min Read
0

کرکٹ ایک ایسا کھیل ہے، جہاں کسی بھی ایک گیند پر کچھ بھی ہو سکتا ہے۔ آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کی ویمنز ٹیموں کے ون ڈے میچ کے دوران ایک ایسا ہی دلچسپ واقعہ پیش آیا، جہاں ایک ہی گیند پر نو بال، ہٹ وکٹ اور چھکا لگ گیا

آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کی ویمنز ٹیموں کے درمیان نارتھ سڈنی میں ہفتے کو کھیلے گئے تین ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کے آخری میچ میں جنوبی افریقی بولر مساباتا کلاس نے اڑتالیسویں اوور کی پانچویں گیند کروائی جو کہ ویسٹ ہائیٹ سے اوپر ہونے کے باعث نو بال قرار پائی

اس گیند پر آسٹریلوی بیٹر الانا کنگ نے چھکا جھڑ دیا، تاہم شاٹ کھیلنے کے دوران اُن کا بیٹ وکٹوں کو جا لگا۔۔ لیکن نو بال کی وجہ سے وہ آؤٹ نہ ہوئیں

اس بارے میں کرکٹ آسٹریلیا نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر اپنی ٹویٹ میں لکھا ”الانا کنگ ایک ہی گیند پر چھکا لگانے میں کامیاب ہوگئیں اور انہوں نے بیٹ وکٹوں پر بھی دے مارا۔ یہاں سب کچھ ہو رہا ہے۔“

ایک ہی گیند پر تین طرح کی سرگرمیاں دیکھنے کے بعد ڈگ آؤٹ میں بیٹھی آسٹریلوی کھلاڑی بھی حیران ہوئے بغیر نہ رہ سکیں

دوسری جانب آسٹریلیا نے اس میچ میں جنوبی افریقہ کو ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت 110 رنز سے شکست دے کر سیریز 1-2 سے اپنے نام کر لی۔

دونوں ٹیموں کے درمیان واحد ٹیسٹ 15 فروری سے پرتھ میں کھیلا جائے گا۔

Tags:

best catches in cricket historycheating in the cricketCricketcricket funny momentscricket highlightsfront foot no balls in cricketfunny cricket momentsfunny dismissals in cricketfunny moments in cricketfunny moments in cricket historyhit wicket in the history of cricket all timemost funny moments in crickettop 10 funny moments in cricketunbelievable finish to a cricket matchweird dismissals in cricketworst decision in the history of cricket
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
german-literature-urdu-stories
Previous

رخصت کی اجازت (جرمن ادب سے منتخب افسانہ)

From-boils-on-the-body-to-kidney-stones.-Twenty-Worst-Body-Pains
Next

جسم پر پھوڑوں سے لے کر گردے کی پتھری تک۔۔ بیس بدترین جسمانی درد

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme