کرکٹ میچ میں عجیب واقعہ، ایک ہی گیند پر نو بال، ہٹ وکٹ اور چھکا
کرکٹ ایک ایسا کھیل ہے، جہاں کسی بھی ایک گیند پر کچھ بھی ہو سکتا ہے۔ آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کی ویمنز ٹیموں کے ون ڈے میچ کے دوران ایک ایسا ہی دلچسپ واقعہ پیش آیا، جہاں ایک ہی گیند پر نو بال، ہٹ وکٹ اور چھکا لگ گیا آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کی ویمنز…
کیا ویسٹ انڈیز کا بھی آسٹریلیا میں پاکستان جیسا ہی حشر ہوگا؟
آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آج سے آغاز ہو رہا ہے۔ ایڈیلیڈ میں شروع ہونے والی دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں میزبان ٹیم کو فیورٹ قرار دیا جا رہا ہے لیکن مہمان ٹیم موجودہ عالمی ٹیسٹ چیمپیئن کو حیران کرنے کے لیے پرعزم ہے واضح رہے کہ اس سے قبل کیرن رولٹن…
پانچ سو وکٹ کلب۔۔ مرلی دھرن سے نیتھن لائن تک، جو پہلے گراؤنڈ اسٹاف میں تھے!
نیتھن لائن نے اتوار کو جب پاکستانی آل راؤنڈر فہیم اشرف کو آؤٹ کیا تو انہوں نے پانچ سو ٹیسٹ وکٹیں حاصل کرنے والے بولروں کے کلب کے آٹھویں رکن بننے کا اعزاز بھی حاصل کر لیا ساتھ ہی چھتیس سالہ نیتھن لائن مرلی دھرن کے بعد دوسرے آف اسپنر ہیں، جنہوں نے یہ…
’وکٹ گرنے پر ناٹ آؤٹ،‘ کرکٹ کی تاریخ کا انوکھا واقعہ
کرکٹ کی دنیا میں اکثر اوقات دلچسپ اور عجیب واقعات پیش آتے ہیں جو کرکٹ شائقین کو حیرت میں مبتلا کر دیتے ہیں، ایسا ہی ایک واقعہ آسٹریلیا کے مقامی میچ میں پیش آیا، جہاں بولر نے ایک لیگل گیند کروائی جو وکٹوں کو جا لگی مگر بیٹر کو آؤٹ قرار نہیں دیا گیا…
کرکٹ کا ’دی میکس ڈے‘ : یقین کریں، ناقابلِ یقین چیزیں ہوتی ہیں۔۔!
آسٹریلیا کے گلین میکسویل گزشتہ روز انڈیا کے دارالحکومت ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم کی پچ پر کھڑے اپنے بیٹ کی زبانی کہہ رہے تھے ’یقین کریں، ناقابلِ چیزیں ہوتی ہیں۔۔‘ افغانستان کے خلاف میچ میں تن تنہا میکسویل نے وہ کر دکھایا، جسے مدتوں نہ بھلایا جا سکے گا۔۔…
جب ’باغی کھلاڑی‘ عمران خان کے کرکٹ کھیلنے پر پابندی لگی
پہلے اٹک اور اب اڈیالہ جیل کے قیدی کے بارے میں کوئی کچھ بھی کہے، ان کو پسند کرے یا ناپسند، ان کی شخصیت کسی کو اچھی لگے یا بری، یہ ایک حقیقت ہے کہ وہ اپنی 71 سالہ زندگی میں مختلف بحرانوں سے کامیابی سے نبرد آزما ہوئے ہیں اور کئی مرتبہ منظرِ عام…
شاہنواز ڈاھانی ٹیم سے مسلسل باہر کیوں؟
اس بات میں کوئی شبہ نہیں کہ ٹیم میں جگہ نہ بنا پانا کسی بھی کھلاڑی کے لیے مایوس کن ہوتا ہے اور اگر ایسا تسلسل سے ہو رہا ہو تو مایوسی طیش میں بدل جاتی ہے، یہی چیز اب کرکٹر شاہنواز ڈاھانی اور ان کے مداحوں کے رویے سے بھی جھلکنے لگی ہے اگرچہ…
بنگلہ دیش نے پہلے افغانستان کے دانتوں سے پسینہ نکالا اور پھر چنے ناکوں چبوائے!
گزشتہ روز بنگلہ دیش نے افغانستان کو صرف شکست ہی نہیں دی بلکہ اپنی تاریخ کی سب سے بڑی جیت رقم کر لی ہے، جبکہ اسکور کے حوالے سے یہ عالمی سطح پر تیسری سب سے بڑی ٹیسٹ وکٹری بن گئی ہے بنگلہ دیش کا دورہ کرنے والی افغان قومی کرکٹ ٹیم کے لیے ایک…