Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

کورونا ویکسین کا استعمال ، برازیلین صدر نے خواتین کو کس خطرناک بات  سے خبردار کیا؟

By Akhtar Rasool
دسمبر 19, 2020 2 Min Read
0

ﺑﺮﺍﺯﯾﻞ ﮐﮯ ﺻﺪﺭ ﺟﺎﺋﺮ ﺑﻮﻟﺴﻮﻧﺎﺭﻭ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺩﻧﯿﺎ ﺑﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺑﻨﺎﺋﯽ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﮐﯽ ﻭﯾﮑﺴﯿﻦ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﺩﻟﭽﺴﭗ ﺑﯿﺎﻥ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺍٓﯾﺎ ﮨﮯ، ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﻭﯾﮑﺴﯿﻦ ﮐﻮ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺑﮍﺍ ﺧﻄﺮﮦ ﻗﺮﺍﺭ ﺩﮮ ﺩﯾﺎ

تفصیلات کے مطابق ﻏﯿﺮ ﻣﻠﮑﯽ ﻣﯿﮉﯾﺎ میں شایع ہونے والی ﺭﭘﻮﺭﭦ میں بتایا گیا ہے کہ ﺑﺮﺍﺯﯾﻠﯿﻦ ﺻﺪﺭ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺱ ﻭﯾﮑﯿﺴﻦ ﮐﮯ ﻟﮕﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﻣﮕﺮ ﻣﭽﮫ ﻣﯿﮟ ﺗﺒﺪﯾﻞ ﮨﻮﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ

ﺍنہوں ﻧﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺳﺎﺗﮫ ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﻣﺘﻨﺒﮧ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻓﺎﺋﺰﺭ – ﺑﺎﺋﯿﻮ ﺍﯾﻦ ﭨﯿﮏ ﮐﯽ ﺍﺱ ﺩﻭﺍ ﮐﮯ ﻟﮕﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ ﮐﯽ ﺩﺍﮌﮬﯽ ﻧﮑﻞ ﺳﮑﺘﯽ ﮨﮯ۔

یاد ﺭﮨﮯ ﮐﮧ ﺭﻭﺍﮞ ﺑﺮﺱ ﺟﺐ ﯾﮧ ﻭﺑﺎ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺍٓﺋﯽ ﺗﻮ ﺟﺎﺋﺮ ﺑﻮﻟﺴﻮﻧﺎﺭﻭ ﻧﮯ ﺍﺳﮯ ﺻﺮﻑ ﺍﯾﮏ ﻣﻌﻤﻮﻟﯽ ﺯﮐﺎﻡ ﻗﺮﺍﺭ ﺩﯾﺎ ﺗﮭﺎ، ﺍﻥ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺑﺮﺍﺯﯾﻞ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﯾﮑﺴﯿﻦ ﮐﮯ ﭨﯿﮑﻮﮞ ﮐﯽ ﻣﮩﻢ ﮐﮯ ﺑﺎﻭﺟﻮﺩ ﻭﮦ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺍﺱ ﻭﯾﮑﺴﯿﻦ ﮐﺎ ﭨﯿﮑﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﮕﻮﺍﺋﯿﮟ ﮔﮯ

ﺍنہوں ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ’ﮨﻢ ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﻃﺮﺡ ﮐﮯ ﺳﺎﺋﯿﮉ ﺍﯾﻔﯿﮑﭩﺲ ﮐﮯ ﺫﻣﮧ ﺩﺍﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮنگے، ﺍﮔﺮ ﺍٓﭖ ﻣﮕﺮﻣﭽﮫ ﺑﻦ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﺗﻮ ﯾﮧ ﺍٓﭖ ﮐﺎ ﻗﺼﻮﺭ ﮨﮯ۔‘

ﻭﺍﺿﺢ ﺭﮨﮯ ﮐﮧ ﻓﺎﺋﺰﺭ ﺳﮯ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﮐﯽ ﻭﯾﮑﺴﯿﻨﯿﺸﻦ ﮐﺎ ﺳﻠﺴﻞ ﺑﺮﺍﺯﯾﻞ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﺭﯼ ﮨﮯ ﺟﺒﮑﮧ ﺍﺱ ﺩﻭﺍ ﮐﺎ ﺗﺠﺮﺑﮧ ﺍﻣﺮﯾﮑﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﺮﻃﺎﻧﯿﮧ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﭼﮑﺎ ﮨﮯ

ﺑﺮﺍﺯﯾﻠﯿﻦ ﺻﺪﺭ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﮔﺮ ﺍٓﭖ ﺳﭙﺮ ﮨﯿﻮﻣﻦ ﺑﻦ ﺟﺎﺋﯿﮟ، ﯾﺎ ﺍﮔﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﻋﻮﺭﺕ ﺍﭘﻨﮯ ﭼﮩﺮﮮ ﭘﺮ ﺩﺍﮌﮬﯽ ﺍﮔﻮﺍ ﻟﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﮏ ﺍٓﺩﻣﯽ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﺍٓﻭﺍﺯ ﻣﯿﮟ ﺑﻮﻟﻨﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﮐﻮﺋﯽ ﻗﺼﻮﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ

ﺍﭘﻨﮯ ﻣﻠﮏ ﻣﯿﮟ ﻣﮩﻢ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ان کا کہنا تھا کہ ﯾﮧ ﻭﯾﮑﺴﯿﻦ ﺑﺎﻟﮑﻞ ﻓﺮﯼ ﮨﮯ، ﻟﯿﮑﻦ ﯾﮧ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ.

Tags:

COVID19VACCINE
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں بھارتی ٹیم 36 رنز پر ڈھیر ہونے کے بعد بھارتی میمرز کے نشانے پر

Next

ﺍﺳﺮﺍﺋﯿﻠﯽ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﻧﮯ ﻧﻮﺍﺯﺷﺮﯾﻒ ﺩﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﺮﺍﺋﯿﻞ ﺁﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻣﺬﮨﺒﯽ ﺭﮨﻨﻤﺎ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﺑﺘﺎ ﺩﯾﺎ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme