Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینتعلیم و صحتخبریں

کورونا کے بارے میں اپنی نئی پیشگوئی میں بل گیٹس نے پھر خبردار کر دیا

By Akhtar Rasool
جنوری 14, 2021 2 Min Read
0

ﺍﮔﻠﮯ 4 ﺳﮯ 6 ﻣﮩﯿﻨﮯ ﻭﺑﺎ ﮐﮯ ﺑﺪﺗﺮﯾﻦ ﺛﺎﺑﺖ ﮨﻮﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ : ﺑﻞ ﮔﯿﭩﺲ

ﻣﺎﺋﯿﮑﺮﻭ ﺳﺎﻓﭧ ﮐﮯ ﺑﺎﻧﯽ ﺑﻞ ﮔﯿﭩﺲ ﻧﮯ ﻋﺎﻟﻤﯽ ﻭﺑﺎ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ نئی پیشگوئی کرتے ہوئے ﺧﺒﺮﺩﺍﺭ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺁﺋﻨﺪﮦ چار ﺳﮯ چھ ﻣﺎﮦ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﮐﯽ ﻭﺑﺎ ﺳﮯ ﺷﺪﯾﺪ ﻣﺘﺎﺛﺮ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﮨﮯ

تفصیلات کے مطابق ﺍﭘﻨﮯ ایک ﺣﺎﻟﯿﮧ ﺍﻧﭩﺮﻭﯾﻮ ﻣﯿﮟ بل گیٹس نے ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺍﮔﻠﮯ چار ﺳﮯ چھ ﻣﺎﮦ کورونا وائرس ﻭﺑﺎ ﮐﮯ حوالے سے ﺑﺪﺗﺮﯾﻦ ﺛﺎﺑﺖ ﮨﻮﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔

ﺑﻞ ﮔﯿﭩﺲ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﯾﮧ ﭘﯿﺸﮕﻮﺋﯽ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﮯ ﻭﻗﺖ ﻣﯿﮟ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺍٓنے پر دنيا بھر میں حیرت کا اظہار کیا جا رہا ہے، ﺟﺐ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﮐﯽ ﺭﻭﮎ ﺗﮭﺎﻡ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻭﯾﮑﺴﯿﻦ بھی ﺗﯿﺎﺭ ﮐﺮ ﻟﯽ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﺑﯿﺸﺘﺮ ﻣﻤﺎﻟﮏ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﺑﮭﯽ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﯿﺎ ﺟﺎ ﭼﮑﺎ ﮨﮯ

بل گیٹس نے کہا ﮐﮧ ﺍﻧﺴﭩﯿﭩﻮﭦ ﻓﺎﺭ ﮨﯿﻠﺘﮫ ﻣﯿﭩﺮﮐﺲ ﺍﯾﻨﮉ ﺍﯾﻮﻟﻮﺷﻦ ﻧﮯ 2 ﻻﮐﮫ ﺍﺿﺎﻓﯽ ﺍﻣﻮﺍﺕ ﮐﯽ ﭘﯿﺸﮕﻮﺋﯽ ﮐﯽ ﮨﮯ۔

لیکن دوسری طرف ﺳﺎﺗﮫ ﮨﯽ ﺍﯾﮏ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﭩﺮﻭﯾﻮ ﻣﯿﮟ ﺍن کا کہنا تھا ﮐﮧ ﻣﻮﺳﻢ ﺑﮩﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﺍﻣﺮﯾﮑﺎ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﮐﮯ ﮐﯿﺴﺰ ﮐﯽ ﺗﻌﺪﺍﺩ ﻣﯿﮟ ﮈﺭﺍﻣﺎﺋﯽ ﮐﻤﯽ ﺁﺳﮑﺘﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﻤﮑﻦ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺣﺎﻻﺕ ﻣﻌﻤﻮﻝ ﭘﺮ ﺁﻧﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮﺟﺎﺋﯿﮟ

اپنے حالیہ انٹرویو میں ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺧﺒﺮﺩﺍﺭ ﮐﯿﺎ ہے ﮐﮧ ﻣﻮﺳﻢ ﺳﺮﻣﺎ ﮐﮯ ﻣﮩﯿﻨﮯ ﺑﺪﺗﺮﯾﻦ ﺛﺎﺑﺖ ﮨﻮ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺣﺎﻻﺕ ﻣﯿﮟ ﺗﺒﺪﯾﻠﯽ ﺁﺳﮑﺘﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ 2021 ﮐﮯ ﺍﺧﺘﺘﺎﻡ ﺗﮏ ﮨﯽ ﺣﺎﻻﺕ ﻣﺎﺿﯽ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﻣﻌﻤﻮﻝ ﭘﺮ ﺁ ﺳﮑﯿﮟ ﮔﮯ۔

ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺧﺒﺮﺩﺍﺭ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ لیکن ﻣﯿﺮﮮ ﺧﯿﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﯾﮧ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﺭﮨﮯ ﮔﺎ ﺍﻭﺭ ﮨﻤﯿﮟ ﻓﯿﺲ ﻣﺎﺳﮏ ﮐﺎ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﻧﺎ ﮨﻮﮔﺎ

ﺍﭘﻨﯽ ﺑﺎﺕ ﺟﺎﺭﯼ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﮨﺮ ﮐﻮﻧﮯ ﺳﮯ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﮐﮯ ﺧﺎﺗﻤﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﮨﯽ ﻭﺑﺎ ﮐﺎ ﺧﺎﺗﻤﮧ ﻣﻤﮑﻦ ﮨﻮﺳﮑﮯ ﮔﺎ، ﺗﻮ ﺣﺎﻻﺕ 2022 ﮐﯽ ﭘﮩﻠﯽ ﺷﺸﻤﺎﮨﯽ ﺳﮯ ﻗﺒﻞ ﻣﻌﻤﻮﻝ ﭘﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺳﮑﯿﮟ ﮔﮯ۔

Tags:

COVID19
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ٹماٹر کی درآمد بند اور پیاز کی برآمد کھولی جائے، سندھ کا وفاق سے مطالبہ

Next

بلاول بھٹو کی نومنتخب امریکی صدر کی تقریب میں مدعو کیے جانے کی خبریں جعلی قرار

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme