Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینتعلیم و صحت

کیا آپ کتاب کھائیں گے؟

By Akhtar Rasool
جولائی 14, 2020 1 Min Read
0

نوجوان ماہر حیاتیات اور مصنف مرلن شیلڈرک نے اپنی نئی کتاب ENTANGLED LIFE  کی مارکیٹنگ کے لئے خود حوالہ Self-Refrential  کی حکمت عملی اپنائی ہے. انہوں نے کتاب کی ایک جلد کو ہلکا سا نم کرنے کے بعد اس پر ایسی کھمبیاں اُگا دیں جو نہ صرف کھانے کے قابل  ہیں بلکہ بڑھتی بھی نسبتاً تیزی سے ہیں.

انسٹاگرام کی ایک حالیہ پوسٹ میں ، شیلڈرک نے مائیکلیم پر مبنی پروجیکٹ کی ریلیز کا اعلان کیا، جس کی خاص بات یہ ہے کہ متن کی فنگس / کھمبیاں پھٹ رہی ہیں. انہوں نے لکھا ہے کہ پلیروٹس خام تیل سے لے کر استعمال شدہ سگریٹ کے ٹوٹوں تک بہت سی چیزوں کو ہضم کرسکتا ہے ، اور یہ مزیدار بھی ہے۔ اب پلیروٹس یہ کتاب کھا رہے ہیں ، میں پلیروٹس کھا سکتا ہوں ، اور اس طرح  میں یہ الفاظ بھی کھا سکتا ہوں۔”

شیلڈرک نے کتاب کے کاغذ اور نمی کو بطور غذا استعمال کیا، جس کی وجہ سے کچھ ہی دنوں میں وہ کھمبیاں اس کتاب کے ارد گرد اگ آئیں. کتاب کی تشہیر کا یہ انوکھا طریقہ انٹرنیٹ کے لاکھوں صارفین کو متوجہ کرنے میں کامیاب رہا.

مذکورہ کتاب میں برطانیہ سے تعلق رکھنے والے سائنسدان مارلن شیلڈرک ، جو پھپھوندیوں کے ماہر ہیں، نے انسانی زندگی میں پھپھوندی کی اہمیت اجاگر کرتے ہوئے یہ بتایا ہے کہ ہم جن اقسام کی پھپھوندیوں سے فائدہ اٹھا رہے ہیں، ان  میں سے ایک قسم "کھمبی” کی بھی ہے.

Tags:

BiologyBooksEducation
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

افغانستان: افغان انٹیلجنس دفتر کے قریب بم دھماکہ، 11 ہلاک

Next

پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ کے خلاف ویسٹ انڈیز کی شاندار فتح

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme