Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںسائنس و ٹیکنالوجی

کیا فزیکل سم کارڈز کا عہد ختم ہونے کے قریب ہے؟

By Akhtar Rasool
جنوری 22, 2022 2 Min Read
0

کوالکوم نے ووڈا فون اور ٹھالیز کے ساتھ مل کر نئی انٹیگریٹڈ سم (آئی سم) کو پیش کیا ہے، جو ای سم اور فزیکل سم کارڈ کا متبادل ہے

آئی سم بنیادی طور پر ایسی سم ہے، جو ڈیوائس کے پراسیسر میں نصب ہوگی، جس سے فونز میں فزیکل سم کی جگہ دینے کی ضرورت نہیں ہوگی اور زیادہ بڑی بیٹریز، زیادہ میموری اور دیگر پرزہ جات کو استعمال کیا جاسکے گا

تینوں کمپنیوں نے آئی سم کے کانسیپٹ کا مظاہرہ سام سنگ کے گلیکسی زی فلپ 3 پر کیا

آئی سم اسٹینڈرڈ ای سم پر مبنی ہے مگر ایک بنیادی فرق ہے

ای سم کے لیے ایک علیحدہ چپ کی ضرورت ہوتی ہے، جو ڈیٹا پراسیس کرتی ہے، مگر آئی سم کا بنیادی فیچر یہی ہے کہ اس سے سم سروسز کے لیے اضافی اسپیس کی ضرورت ختم ہوجاتی ہے، جبکہ ای سم کے تمام فوائد جیسے ریموٹ سم کا استعمال اس کا حصہ ہیں

یہ نیا اسٹینڈرڈ متعدد اقسام کی ڈیوائسز جیسے ویئر ایبل، لیپ ٹاپس، ٹیبلیٹ، وی آر ہیڈ سیٹس اور آئی او ٹی ڈیوائسز کو ایکٹیو ڈیٹا کنکشن سے مستفید ہونے کی سہولت بھی فراہم کرے گا

آئی سم کے لیے گلیکسی زی فلپ 3 کے اسنیپ ڈراگون 888 پراسیسر میں تبدیلیاں لائی گئیں اور پھر ووڈا فون نیٹ ورک پر اس کی آزمائش کی گئی

کوالکوم کے مطابق آئی سم سے زیادہ بہتر پرفارمنس، میموری گنجائش میں اضافے اور بہترین سسٹم انٹیگریشن کو ان ایبل کیا جاسکے گا

ابھی یہ واضح نہیں کہ مارکیٹ میں اولین آئی سم ڈوائسز کب تک متعارف کرائی جاسکتی ہیں.

Tags:

Galaxy Z FlipISIMSIM
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

کیٹی بندر میں الٹی کشتیوں کے تیس ماہی گیر محفوظ، آٹھ کی تلاش جاری

Next

کرپٹو کریش: بٹ کوائن کی مارکیٹ ویلیو میں ایک کھرب ڈالرز کی کمی

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme