Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اسپورٹساہم ترینتازہ ترین

کیا فٹبال اسٹار لیونل میسی واپس بارسلونا جا رہے ہیں؟

By Akhtar Rasool
فروری 18, 2023 1 Min Read
0

ارجنٹائن کے کپتان لیونل میسی کے والد اور ایجنٹ جورگے میسی کا کہنا ہے کہ انہیں نہیں لگتا کہ ان کا بیٹے ایک بار پھر ہسپانوی کلب بارسلونا میں کھیلے گا

ارجنٹائن کے پینتیس سالہ کھلاڑی لیونل میسی نے بارسلونا کو خیرباد کہہ کر 2021ع میں فرانسیسی فٹبال کلب پیرس سینٹ جرمین سے معاہدہ کیا تھا

جمعرات کو بارسلونا ایئرپورٹ پر رپورٹر سے بات کرتے ہوئے لیونل میسی کے والد کا کہنا تھا ”میرا نہیں خیال کہ میسی بارسلونا واپس جائیں گے کیونکہ شرائط مناسب نہیں“

جورگے میسی کا مزید کہنا تھا کہ ہسپانوی کلب کے صدر سے ان کی لیونل میسی کے حوالے سے کوئی بات نہیں ہوئی اور ان کے بیٹے کا ابھی پیرس سینٹ جرمین سے معاہدہ برقرار ہے

خیال رہے میسی کا پیرس سینٹ جرمین سے معاہدہ رواں سال کے وسط میں ختم ہو رہا ہے اور ارجنٹائن کے فٹبالر کو تاحال نیا کنٹریکٹ نہیں دیا گیا

پچھلے سال ارجنٹائن کو فٹبال ورلڈکپ جتوانے والے کپتان لیونل میسی نے تیرہ سال کی عمر میں بارسلونا سے منسلک ہو گئے تھے اور انہوں نے ہسپانوی کلب کے لیے پینتیس ٹائٹلز بھی جیتے تھے

ہسپانوی کلب کے لیے انہوں نے اپنے پورے کیریئر میں 778 میچ کھیلے تھے، جن میں ان کے مجموعی گول کی تعداد 672 تھی۔

Tags:

glazers manchester unitedman unitedManchester Unitedmanchester united 2020manchester united breaking newsmanchester united fan tvmanchester united latest newsmanchester united newsmanchester united takeover newsmanchester united transfermanchester united transfer newsmanchester united tvqatar manchester unitedqatari manchester united takeoverqatari owners manchester unitedthe united standunitedwho will buy manchester united
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

مانچسٹر یونائیٹڈ کی خریداری، کیا قطر کے بینکر بولی جیت پائیں گے؟

Next

نادرا کی درخواست پر گوگل پلے اسٹور سے 14 ایپس ہٹا دی گئیں

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme