Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

گوادر میں ’حق دو تحریک‘ کی کال پر ہزاروں خواتین سڑکوں پر نکل آئیں

By Akhtar Rasool
دسمبر 11, 2022 1 Min Read
0

گزشتہ روز ’عالمی یومِ انسانی حقوق‘ کے موقع پر گوادر میں حق دو تحریک کے دھرنے سے اظہار یکجہتی کے لیے ہزاروں خواتین نے گوادر کے مغربی ساحل سے مفصل خوبصورت سڑک میرین ڈرائیو تک مارچ کیا

’عالمی یومِ انسانی حقوق‘ کے دن گوادر کی ہزاروں باپردہ خواتین سڑکوں پر نکل آئیں۔ پینتالیس دن سے ’حق دو تحریک‘ کے دھرنے کے شرکاء سے اظہار یکجہتی کے لیے گوادر کے مغربی ساحل پر الجوہر سکول سے خواتین میرین ڈرائیو پر مارچ کرتے ہوئے ہوئے پدی زر جی ڈی اے پارک پر پہنچیں

بڑے جلوس میں شامل خواتین نے سمندر میں غیرقانونی ٹرالرنگ، پاک ایران سرحد سے تجارت پر قدغن اور لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے شدید نعرے بازی کی

پدی زر جی ڈی اے پارک کے سامنے احتجاجی خواتین سے حق دو تحریک کے قائدین مولانا ہدایت الرحمٰن، حسین واڈیلہ اور خواتین رہنماؤں نے خطاب کیا

احتجاج کرنے والی خواتین نے پینتالیس دن سے جاری حق دو تحریک کے دھرنے سے اظہار یکجہتی کے نعرے بھی لگائے

ریلی میں شریک باپردہ خواتین نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اور بینر بھی اُٹھا رکھے تھے، جن پر سمندر میں غیرقانونی ٹرالرنگ کی بندش کے مطالبے کے ساتھ آزادانہ سرحدی تجارت، لاپتہ افراد کی بازیابی اور ہسپتالوں میں ادویات کی فراہمی کے مطالبات درج تھے۔

Tags:

BaluchistanGwadarHuman RightsWomen Rally
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

مراکش کی آنسوؤں سے بھیگی فتح، خواب دیکھنے کا اجازت نامہ ہے!

Next

ارشد شریف کے جسم پر تشدد کے شواہد نہیں ، امریکی ماہرین

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme