Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اسپورٹساہم ترینتازہ ترینخبریں

گول پر جشن اور دھمال، فٹبال اسٹیڈیم کا اسٹینڈ گر گیا!

By Akhtar Rasool
اکتوبر 18, 2021 1 Min Read
0

دی ہیگ میں جاری اسپینش فٹبال لیگ لا لیگا کے ایک میچ میں اپنی ٹیم کی جیت کی خوشی میں شائقین نے ایسا دھمال ڈالا کہ اسٹیڈیم کے اسٹینڈ کا ایک حصہ تماشائیوں سمیت گر گیا

خبر ایجنسی کے مطابق اسٹیڈیم کے اسٹینڈ کا حصہ گرنے سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے

ویٹیس کے کھلاڑی اپنےمداحوں کے سامنے جیت کا جشن منارہے تھے، جس پر شائقین نے بھرپور داد دیتے ہوئے اس کا جواب دیا کہ اچانک اسٹیڈیم کے اسٹینڈ کا ایک حصہ گر گیا

واضح رہے کہ اس میچ میں ویٹیس نے اپنے حریف نیجمی جین کو شکست دی تھی

دوسری جانب اسپینش فٹبال لیگ لالیگا میں بارسلونا نے ویلنسیا کو تین۔ایک سے شکست دے دی، ویلنسیا کی ٹیم ابتدائی برتری کے باوجود بھی میچ میں ناکام رہی

لالیگا لیگ میں اتوار کو کھیلے گئے میچ میں بارسلونا کی جانب سےانسو فیٹی، ڈیپائے اور فلپ کوٹینہو نے گول اسکور کئے جبکہ ویلنسیا کی طرف سے واحد گول یوزے گایا نے کیا

فتح کے بعد بارسلونا کی ٹیم لالیگا ٹیبل پر ساتویں پوزیشن پر آگئی ہے۔

اتوار کے روز کھیلے گئے دیگر میچز میں رایو ویاکانو نے ایلچے کو 1-2 سے شکست دی جبکہ سیویا نے سیلٹا ویگو کو ایک صفر سے ہرایا اور اوسا سونا نے ویا ریال کو 1-2 سے مات دی.

Tags:

FootballGamesGoal Celebration
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

آٹا، چینی مافیا قوم پر مسلط، چوروں کا ٹولہ ملک تباہ کررہا ہے، حافظ نعیم

Next

امریکی ٹاسک فورس کا اسپرین کے استعمال کے متعلق اہم ہدایت نامہ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme