آج کا گوگل ڈوڈل اور ‘احمد’ نامی بڑے دانتوں والا ہاتھی
گوگل ڈوڈل نے آج ایک ڈوڈل جاری کیا ہے، جس میں ہاتھیوں اور سیاحوں کی تصویروں کے ساتھ احمد ہاتھی کو دکھایا گیا ہے ‘احمد’ ایک ہاتھی کا نام رکھا گیا تھا، جو 1919 میں کینیا کے جنگلات میں ماؤنٹ مارسابیت میں پیدا ہوا تھا احمد ہاتھی کی ابتدائی زندگی…
میسی کے نام پر چینی منتظمین نے لوٹ مچا دی، ٹکٹ 680 امریکی ڈالر کا کر دیا!
چینی منتظمین نے لیونل میسی کے نام پر شائقین فٹبال سے رقم بٹورنا شروع کر دی ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق لیونل میسی چینی گراؤنڈ پر ارجنٹائن اور آسٹریلیا کے درمیان شیڈول دوستانہ میچ میں شریک ہوں گے، تاہم منتظمین نے شائقین سے اس مقابلے کے لیے ٹکٹ کی قیمت 680…
آن لائن گیمز کی تیاری سے پاکستان اربوں روپے کما سکتا ہے، ماہرین
انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) سافٹ ویئر اور آن لائن گیمنگ تیار کرنے والے ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان ورچوئل گیمز کی تیاری کر کے اربوں روپے با آسانی سے کما سکتا ہے اسلام آباد میں پاکستان سافٹ ویئر ہاؤسز ایسوسی ایشن (پاشا) کے زیر اہتمام پاکستان میں…
مستقبل میں پیمنٹ بیسڈ ہونے پر بھی آپ آفلائن رہ کر مفت میں ورڈل گیم کیسے کھیل سکتے ہیں؟
کراچی – ورڈل وہ آن لائن بزل گیم ہے، جو حالیہ مہینوں میں بہت زیادہ مقبول ہوئی ہے۔ دنیا بھر میں کروڑوں افراد روزانہ اس گیم میں پانچ حروف پر مشتمل لفظ کو بوجھنے کی کوشش کرتے ہیں اور آدھی رات کے بعد نئی گیم دستیاب ہوتی ہے اس گیم کو جنوری کے آخر میں…
کیا پب جی گیم پاکستان میں قتل کی وجہ بن رہی ہے؟
لاہور – گزشتہ دنوں پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں قتل کا ایک لرزہ واقعہ پیش آیا، جس میں خاتون ڈاکٹر اور ان کے تین بچوں کو قتل کر دیا گیا اس قتل کا معمہ پولیس کے مطابق حل کرلیا گیا ہے۔ پورے خاندان کا قاتل کوئی اور نہیں اسی گھر کا ایک لڑکا بتایا جا…
گول پر جشن اور دھمال، فٹبال اسٹیڈیم کا اسٹینڈ گر گیا!
دی ہیگ میں جاری اسپینش فٹبال لیگ لا لیگا کے ایک میچ میں اپنی ٹیم کی جیت کی خوشی میں شائقین نے ایسا دھمال ڈالا کہ اسٹیڈیم کے اسٹینڈ کا ایک حصہ تماشائیوں سمیت گر گیا خبر ایجنسی کے مطابق اسٹیڈیم کے اسٹینڈ کا حصہ گرنے سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے…
’کنچے‘ اور ’گلی ڈنڈا‘ یونیورسٹی کے نصاب کا حصہ ہونگے
نئی دہلی : میرٹھ یونیورسٹی نے گلی ڈنڈا اور کنچوں کو ہندوستان کے روایتی کھیلوں کی بحالی کے مقصد کے تحت کورس میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے یونیورسٹی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ آج کے بچوں ایسی بہت سی غیر نصابی سرگرمیوں سے محروم ہیں جو 90 کی دہائی کے بچوں کو…