Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

گوگل اب صارفین کی دھڑکنوں کا اتار چڑھاؤ اور سانسوں کی تعداد بھی بتائے گا

By Akhtar Rasool
فروری 7, 2021 2 Min Read
0

معروف کمپنی گوگل نے دھڑکنوں اور سانسوں کا حساب بتانے والے موبائل فون متعارف کروانے کا اعلان کردیا ہے

تفصیلات کے مطابق گوگل کی جاری کردہ ایک بلاگ پوسٹ میں بتایا گیا ہے کہ وہ اپنے پکسل اسمارٹ فونز میں دل کی دھڑکن  اور سانس کی آمد و رفت کی شرح بتانے کا فیچر متعارف کروا رہا ہے۔ اس  موبائل فون سے دل دھڑکنے اور سانس کی شرح بتانے کے لیے اسمارٹ واچ کی ضرورت بھی نہیں ہوگی

گوگل کی بلاگ پوسٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ گوگل کی یہ سروس اینڈرائڈ رکھنے والے دیگر اسمارٹ فونز پر بھی متعارف کروا دی جائے گی۔ سانس کی آمدورفت اور دل کی دھڑکن کی شرح بتانے کے لیے موبائل فون کا فرنٹ کیمرہ استعمال کرنا ہوگا۔ اس سروس کے استعمال کے بعد گوگل سانسوں کی گنتی کر کے یہ بتا سکے گا کہ کسی شخص نے ایک منٹ میں کتنی مرتبہ سانس لیا ہے

گوگل نے اس کے ساتھ ہی وضاحت کی ہے کہ ان یہ دونوں فیچرز تندرست رہنے میں مدد فراہم کرنے اور صحت کی عمومی دیکھ بھال کے لیے فراہم کیے جائیں گے تاہم انہیں طبی مسائل میں کسی بھی قسم کی تشخیص کے لیے استعمال کرنے سے گریز کی ہدایت کی گئی ہے

گوگل کے اعلان کے مطابق یہ سروس بتدریج تمام اینڈرائڈ استعمال کرنے والے فونز پر فراہم کردی جائے گی تاہم فی الحال گوگل کے پکسل اسمارٹ فون پر ہی یہ سروس دستیاب ہوگی

بلاگ پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ سروس آئندہ ماہ سے گوگل فٹ ایپ میں شامل  کردی جائے گی۔

Tags:

googleHealth
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

امریکی فیسبک کے استعمال سے بیزار ہونے لگے

Next

ﭨﯿﺴﭧ ﮐﺮﮐﭧ ﮐﯽ 144 ﺳﺎﻟﮧ ﺗﺎﺭﯾﺦ میں انوکھے رکارڈ کا مالک ﻭﺍﺣﺪ ﺑﺎؤﻟﺮ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme