Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اسپورٹساہم ترینتازہ ترینخبریں

ﭨﯿﺴﭧ ﮐﺮﮐﭧ ﮐﯽ 144 ﺳﺎﻟﮧ ﺗﺎﺭﯾﺦ میں انوکھے رکارڈ کا مالک ﻭﺍﺣﺪ ﺑﺎؤﻟﺮ

By Akhtar Rasool
فروری 7, 2021 1 Min Read
0

شاید آپ کے لیے اس بات پر یقین کرنا مشکل ہو کہ ﭨﯿﺴﭧ ﮐﺮﮐﭧ ﮐﯽ 144 ﺳﺎﻟﮧ ﺗﺎﺭﯾﺦ میں انوکھے رکارڈ کا مالک ایک ایسا ﺑﺎؤﻟﺮ بھی ہے، جس نے 100 ﭨﯿﺴﭧ ﻣﯿﭽﺰ ﮐﮭﯿﻞ ﮐﺮ ﺑﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﻧﻮ ﺑﺎﻝ نہیں ﮐﺮﻭﺍﺋﯽ

یہ اعزاز ﺩﻧﯿﺎﺋﮯ ﮐﺮﮐﭧ ﮐﯽ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ٹیموں میں سے ایک ﺁﺳﭩﺮﯾﻠﯿﺎ ﺳﮯ ﺗﻌﻠﻖ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺁﻑ ﺳﭙﻨﺮ ﻧﯿﺘﮭﻦ ﻟﯿﻮﻥ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ہے، ﺟﻮ ﺁﺝ ﺗﮏ ﺩﻧﯿﺎ کا ﮐﻮﺋﯽ ﺩﻭﺳﺮﺍ ﮔﯿﻨﺪ ﺑﺎﺯ ﺣﺎﺻﻞ نہیں ﮐﺮ ﺳﮑﺎ

نیتھن لیون کا شمار اس وقت ﺁﺳﭩﺮﯾﻠﯿﺎ ﮐﮯ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ اﺳﭙﻨﺮز میں کیا جاتا ہے، یہ اب تک وہ واحد ﮔﯿﻨﺪ ﺑﺎﺯ ﮨﯿﮟ ﺟﻨﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﭘﻮﺭﮮ ﮐﯿﺌﺮﺭ ﻣﯿﮟ ﮐﺒﮭﯽ ﻧﻮ ﺑﺎﻝ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﻭﺍﺋﯽ

ﻧﯿﺘﮭﻦ ﻟﯿﻮﻥ ﺍﺏ ﺗﮏ 100 ﭨﯿﺴﭧ ﻣﯿﭽﺰ ﮐﮭﯿﻞ ﮐﺮ 191 ﺍﻧﻨﮕﺰ ﻣﯿﮟ 32 ﮐﯽ ﺍﻭﺳﻂ ﺳﮯ 399 ﻭﮐﭩﯿﮟ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﺮ ﭼﮑﮯ ﮨﯿﮟ

ﺍﻥ ﮐﮯ ﺍﺱ ﺍﻋﺰﺍﺯ ﭘﺮ ﺩﻧﯿﺎﺋﮯ ﮐﺮﮐﭧ ﮐﮯ ﺷﺎﺋﻘﯿﻦ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺣﯿﺮﺕ ﮐﺎ ﺍﻇﮩﺎﺭ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﯾﻘﯿﻨﯽ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺍﺱ ﺑﺎﺕ ﭘﺮ ﯾﻘﯿﻦ ﮐﺮﻧﺎ ﻣﺸﮑﻞ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﺎؤﻟﺮ 100 ﭨﯿﺴﭧ ﻣﯿﭽﺰ ﮐﮭﯿﻞ ﻟﮯ ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﺍﺱ ﻧﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﻧﻮ ﺑﺎﻝ ﻧﮧ ﮐﺮﻭﺍﺋﯽ ﮨﻮ۔

Tags:

144yearsCricket Records
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

گوگل اب صارفین کی دھڑکنوں کا اتار چڑھاؤ اور سانسوں کی تعداد بھی بتائے گا

Next

میمن گوٹھ تھانے میں حلیم عادل شیخ کے خلاف اقدام قتل اور اٖغوا کا مقدمہ درج

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme