Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

گٹکے کی فروخت میں پولیس افسران ملوث ہیں، عدالت

By Akhtar Rasool
اکتوبر 12, 2021 2 Min Read
0

کراچی : سندھ ہائی کورٹ کا کہنا ہے کہ گٹکے کی فروخت میں پولیس کے اعلیٰ افسران بھی شامل ہیں، ایسے افسران اور اہلکاروں کی فہرستیں تیار کر کے ان کی جائیدادوں کی تفصیل پیش کی جائے۔ل

گٹکے اور ماوے کی فروخت کے خلاف کیس میں سندھ ہائی کورٹ نے ملوث پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا حکم بھی دیا

عدالت نے ریمارکس دیے کہ پولیس کی سرپرستی کے بغیر گٹکے کی فروخت ممکن ہی نہیں، گٹکے اور ماوے کی خرید و فروخت روکنے کے لیے رینجرز کی مدد لی جائے

سندھ ہائی کورٹ نے گٹکا ، ماوا کی فروخت میں ملوث پولیس افسران و اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ جو افسران گٹکا ماوا کی فروخت میں ملوث ہیں، ان کی فہرست مرتب کی جائے،ل

بینچ کے سربراہ جسٹس صلاح الدین پہنور نے ریمارکس میں کہا کہ لگتا ہے گٹکے کی فروخت میں پولیس کے اعلیٰ افسران بھی شامل ہیں، ایسے پولیس اہلکاروں اور افسران کی جائیدادوں کی تفصیلات بھی پیش کی جائیں، پولیس کی سرپرستی کے بغیر منشیات فروشی ممکن ہی نہیں، گٹکا اور ماوا کی فروخت پر پابندی یقینی نہ بنائی گئی تو پورا معاشرہ بیمار ہوجائے گا. گٹکا اور ماوا کی خرید و فروخت روکنے کے لیے رینجرز کی مدد لی جائے. ہم بھی رینجرز کو پولیس کی مدد کرنے کی ہدایت کریں گے

عدالت میں درخواست گزار نے بتایا کہ ایس ایچ او لانڈھی نے گرفتار گٹکا فروش کو چھوڑ کر دوسرے کی گرفتاری ظاہر کردی

عدالت نے ڈی آئی جی سے پولیس افسران اور ایس ایچ او لانڈھی ڈی ایس پی لانڈھی کے خلاف کارروائی سے متعلق بھی رپورٹ طلب کرلی.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ٹیکس ریکوری کے لیے ایف بی آر کو بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کا اختیار بحال

Next

جام کمال خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی گئی

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme