Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںفن

گیم ’کال آف ڈیوٹی‘ نے 2 ملین ڈالر کی چیمپئن شپ کا اعلان کر دیا

By Akhtar Rasool
اپریل 16, 2021 1 Min Read
0
کمپیوٹر اور موبائل کی دنیا کے مشہور ترین شوٹںگ گیم ’کال آف ڈیوٹی‘ نے 2 ملین ڈالر کی ورلڈ چیمپئن شپ کے دوسرے سیزن کا اعلان کر دیا ہے
رواں سال 3 جون سے شروع ہونے والی ’کال آف ڈیوٹی موبائل ورلڈ چیمپئن شپ‘  کا آفیشل اسپانسر سونی ہے
اس عالمی مقابلے میں فاتح قرار پانے والی ٹیموں کو بیس لاکھ ڈالر کے انعامات دیے جائیں گے، جسے علاقائی امیدواروں اور ورلڈ چیمپئن شپ کے فاتحین میں تقسیم کیا جائے گا
"کال آف ڈیوٹی” کے آفیشل ٹوئٹر اکائونٹ سے شیئر ہونے والی ٹوئٹ میں چیمپئن شپ میں حصہ لینے کی شرائط و ضوابط شیئر کی گئی ہیں، جن کے مطابق چیمپئن شپ میں حصہ لینے والے کھلاڑی کی عمر کم از کم 18 سال یا اس سے زائد ہونی چاہیے
کھلاڑی ’کال آف ڈیوٹی‘ کو چلانے والے کسی بھی موبائل فون کے ساتھ مقابلے میں حصہ لے سکتے ہیں
اس ٹورنامنٹ کے ابتدائی مرحلے میں اہل کھلاڑی اکیلے یا کسی ٹیم کا حصہ بن کر پہلے چار ہفتے تک حصہ لے سکتے ہیں۔ ٹورنامنٹ کے دوسرے مرحلے میں داخل ہونے کے لیے کھلاڑی کے پاس 10رینکڈ میچز میں سےمجموعی طور پر 60  پوائنٹس کا ہونا ضروری ہے۔  دوسرے مرحلے میں کام یاب ہونے والی 250 سرفہرست ٹیموں کو تیسرے مرحلے میں بھیجا جائے گا، جسے ریجنل کوالیفائرز راؤنڈ کا نام دیا گیا ہے۔ اس سےاگلے مرحلے میں جانے کے لیے کھلاڑیوں کو 30 ریکنڈ میچز جیتنا لازمی ہے.
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ہوائی جہاز جیسا پرس، جو ہوائی جہاز سے بھی مہنگا ہے!!

Next

سندھ ، ﯾﻮﻧﯿﻦ ﮐﻮﻧﺴﻠﻮﮞ ﮐﻮ ﻧﺎﺩﺭﺍ ﮐﮯ ﺍٓﻥ ﻻﺋﻦ ﮈﯾﭩﺎﺑﯿﺲ ﺳﮯ ﻣﻨﺴﻠﮏ ﮐﺮﺩﯾﺎ گیا

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme