Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںعالمی

ہوائی جہاز جیسا پرس، جو ہوائی جہاز سے بھی مہنگا ہے!!

By Akhtar Rasool
اپریل 16, 2021 1 Min Read
0
امریکی فیشن ڈیزائنر نے چمڑے سے بنا ہوا ایک ایسا پرس ڈیزائن کیا ہے جو کسی ہوائی جہاز کی طرح دکھائی دیتا ہے، لیکن اس پرس کی قیمت ہوائی جہاز سے بھی زیادہ ہے
یہ پرس امریکی کمپنی ’’لوئی ویٹن‘‘ میں مینزویئر آرٹسٹک ڈائریکٹر اور مشہور امریکی فیشن ڈیزائنر ورجل ایبلوہ نے ڈیزائن کیا ہے جو گزشتہ چند ماہ سے کمپنی کی ویب سائٹ پر فروخت کے لیے رکھا ہوا ہے
تاہم پچھلے ہفتے ایک سوشل میڈیا صارف نے اپنی ایک پوسٹ میں اس پرس اور سیکنڈ ہینڈ سیسنا ہوائی جہاز کی قیمتوں میں موازنہ کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ ’’ای بے‘‘ پر سیکنڈ ہینڈ، مسافر بردار سیسنا ہوائی جہاز 32 ہزار ڈالر میں دستیاب ہے جبکہ اس پرس کی قیمت 39 ہزار ڈالر ہے جو استعمال شدہ سیسنا کی قیمت سے بھی 7 ہزار ڈالر زیادہ ہے
یہ پوسٹ نہ صرف خوب شیئر کی گئی بلکہ جگہ جگہ کاپی پیسٹ کر کے اسے خوب پھیلایا  بھی گیا
اکثر صارفین کو یہی اعتراض ہے کہ ایک طرف تو دنیا کے اربوں لوگ غربت کا شکار ہے تو دوسری طرف ہوائی جہاز جیسا دکھائی دینے والا پرس اتنے مہنگے داموں میں فروخت کیا جارہا ہے، جسے لوگ خرید بھی رہے ہیں
البتہ، بعض صارفین کا کہنا ہے کہ پرس مہنگا ہو یا سستا، خریدنے والے کی مرضی ہے کہ وہ خریدے یا نہ خریدے.
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

انسٹا گرام کا انوکھا ’ہائیڈ لائیک‘ فیچر

Next

گیم ’کال آف ڈیوٹی‘ نے 2 ملین ڈالر کی چیمپئن شپ کا اعلان کر دیا

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme