Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اسپورٹساہم ترینتازہ ترینخبریں

یورو کپ سے قبل کوپن ہیگن میں دُنیا کی سب سے بڑی فٹ بال تیار

By Akhtar Rasool
جون 3, 2021 1 Min Read
0

کھلونے بنانے والی معروف کمپنی کے ملازمین نے یورو فٹ بال کے آغاز سے قبل کوپن ہیگن میں دُنیا کی سب سے بڑی فٹ بال بنا کر نصب کی ہے

فٹ بال کا وزن دو اعشاریہ پانچ ٹن اور اونچائی چار میٹر ہے، کمپنی کے کلینر سے لے کر سی ای او تک سب نے اس کام میں حصہ لیا

گیارہ جون سے مختلف ممالک میں شروع ہونے والے یورو کپ فٹ بال میں ڈنمارک کی ٹیم اپنے میچز دارالحکومت کوپن ہیگن میں کھیلے گی، جہاں کھلونے بنانے والے دُنیا کی معروف کمپنی نے دُنیا کی سب سے بڑی فٹ بال بنانے کا دعویٰ کیا ہے

فٹ بال بنانے میں ایک لاکھ 73 ہزار 600 لیگو بلاکس کا استعمال کیا گیا ہے اور اس کی تعمیر میں ڈیڑھ سو گھنٹے کا وقت صرف ہوا.

Tags:

Euro Cup2021
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

فیس بک ملازمین نے فلسطینیوں کے خلاف کمپنی کی دہری پالیسی پر آواز اٹھا دی

Next

اینڈرائڈ آپریٹنگ سسٹم کے مقابلے میں ہواوے کے اہم ہتھیار کی ڈیوائسز میں آمد

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme