Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

یوٹیوب نے صارفین کے لیے بہترین فیچر پیش کر دیا

By Akhtar Rasool
اپریل 26, 2021 1 Min Read
0

وڈیو اسٹریمنگ ویب سائٹ یوٹیوب نے صارفین کا دیرینہ مسئلہ حل کرتے ہوئے ان کے لیے ایک بہترین فیچر متعارف کرا دیا ہے

تفصیلات کے مطابق اس نئے فیچر کے تحت اب آپ اپنے یوٹیوب چینل کے نام اور پروفائل تصویر کو جی میل اکاؤنٹ سے منسلک کیے بغیر ہی تبدیل کر سکتے ہیں

اس سے قبل یوٹیوب کریئٹر کو چینل کا نام اور آئیکون تبدیل کرنے کے لیے پورے گوگل اکاؤنٹ میں تبدیلی کرنا پڑتی تھی

لیکن اس نئی سہولت کا ایک نقصان بھی ہے اور وہ یہ کہ نام اور آئیکون تبدیل ہونے کی صورت میں صارف اپنا ویری فکیشن بیج کھو دے گا تاہم وہ اپنا نیا بیج حاصل کرنے کی دوبارہ درخواست کرسکتے ہیں

ہم سنگت میگ کے ایسے قارئین، جو موبائل فون سے یوٹیوب استعمال کرتے ہیں،  اس نئے فیچر سے فائدہ اٹھانے کے لیے یہاں ان کے لیے مکمل رہنمائی فراہم کر رہے ہیں

°اپنے موبائل پر یو ٹیوب کی ایپلی کیشن کھولیں
°سیدھے ہاتھ پر موجود اپنی پروفائل تصویر پر کلک کریں
°اکاؤنٹ پر کلک کریں
°ایڈٹ چینل پر کلک کریں
°اپنی پروفائل پکچراور نام میں تبدیلی کریں اور سیو پر کلک کریں

جب کہ ڈیسک ٹاپ صارفین درج ذیل ہدایات پر عمل کرکے اس فیچر کو استعمال کر سکتے ہیں

°یوٹیوب اسٹوڈیو کھولیں
°الٹے ہاتھ پر موجود کسٹومائزیشن کو منتخب کریں
°بیسک انفو پر کلک کریں
°ایڈٹ کرنے کے لیے پینسل کے آئیکون پر کلک کریں
°نام اور پروفائل پکچر میں تبدیلی کریں
°پبلش کے بٹن پر کلک کردیں.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ایک ساتھ 35 خواتین سے عشق لڑا کر مال اینٹھنے والا ہرجائی دھر لیا گیا

Next

کراچی میں اربوں روپے کے دو پلاٹ جعلسازی سے ٹھکانے لگا دیے گئے

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme