Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ کے خلاف ﭘﺮﻭﭘﯿﮕﻨﮉﮮ ﮐﮯ ﺫﺭﺍﺋﻊ ﺟﺎﻧﻨﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ، ﯾﻮﺭﭘﯽ ﯾﻮﻧﯿﻦ

By Akhtar Rasool
مارچ 22, 2021 1 Min Read
0

ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﻣﺘﻌﯿﻦ ﯾﻮﺭﭘﯽ ﯾﻮﻧﯿﻦ کی ﺳﻔﯿﺮ ﺍٓﻧﺪﺭﻭﻻ ﮐﺎﻣﯿﻨﺎﺭﺍ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ کے خلاف ﺑﮯ ﺑﻨﯿﺎﺩ ﭘﺮﻭﭘﯿﮕﻨﮉﮮ ﮐﯽ ﺗﺤﻘﯿﻘﺎﺕ ﺑﺎﻗﺎﻋﺪﮦ ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ

ان کا کہنا تھا کہ ﺍﯼ ﯾﻮ ﮈﺱ ﺍﻧﻔﻮﻟﯿﺐ ﮐﯽ ﺭﭘﻮﺭﭦ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان کے خلاف من گھڑت خبریں ﺑﮭﺎﺭﺕ ﮐﯽ ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﺳﺮﭘﺮﺳﺘﯽ ﻣﯿﮟ ﻣﻨﻈﺮ ﻋﺎﻡ ﭘﺮ لائی گئیں
ﯾﻮﺭﭘﯽ ﯾﻮﻧﯿﻦ کی ﺳﻔﯿﺮ ﺍٓﻧﺪﺭﻭﻻ ﮐﺎﻣﯿﻨﺎﺭﺍ کہا کہ ﯾﻮﺭﭘﯽ ﯾﻮﻧﯿﻦ ﺍﻥ ﺷﻮﺍﮨﺪ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﻥ ﺫﺭﺍﺋﻊ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﻧﻨﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺸﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﺼﺮﻭﻑ ہے، ﺟﻨﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ کے خلاف ﺟﮭﻮﭨﯽ ﺧﺒﺮﯾﮟ ﭘﮭﯿﻼﺋﯿﮟ

ﺍﯾﮏ ﺍﻧﭩﺮﻭﯾﻮ ﻣﯿﮟ ﺍﻥ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﺱ ﻧﻮﻋﯿﺖ ﮐﮯ ﻣﺘﻨﺎﺯﻋﮧ ﺍﻣﻮﺭ ﮨﻢ ﻣﺘﻌﻠﻘﮧ ﻣﻤﺎﻟﮏ کے ساتھ ﺍﭨﮭﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﮨﻢ ﻧﮯ ﺑﮭﺎﺭﺕ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﺍﺱ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﺭﺍﺑﻄﮧ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

آسٹریلیا میں سو سالہ تاریخ کے بدترین سیلاب نے تباہی مچا دی

Next

قطر میں کفیل نظام ختم، تارکین وطن کے لئے پُرکشش مراعات

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme