Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںعالمی

قطر میں کفیل نظام ختم، تارکین وطن کے لئے پُرکشش مراعات

By Akhtar Rasool
مارچ 22, 2021 2 Min Read
0

خلیجی ملک قطر ميں تارکین وطن ملازمین کے ليے کم سے کم ماہانہ اجرت اور دیگر مراعات کا نیا قانون نافذ کر دیا گيا ہے، جس کے تحت آجر ملازمین کو تنخواہ کے ساتھ رہائش اور خوراک دینے کے لیے بھی پابند ہوگا

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق قطر تارکین وطن اور غیر ملکی ملازمین کے لیے تنخواہوں اور مراعات سے متعلق قانون نافذ کرنے والا پہلا خلیجی ملک بن گیا ہے۔ یہ قانون فوری طور پر نافذ العمل ہوگا جس پر آجر کو لازمی عمل درآمد کرنا ہوگا بصورت دیگر جرمانہ عائد کیا جا سکتا ہے۔ اس قانون کے نفاذ سے ملک میں کفیل کا نظام بھی ختم ہوجائے گا

قطر کی وزارت برائے ترقیٔ مزدور اور سماجی امور نے تصديق کی ہے کہ نئے قانون کے تحت ملک میں کام کرنے والے غیر ملکی ملازم کی کم از کم ماہانہ اجرت ايک ہزار قطری ريال مقرر کی گئی ہے، صرگ یہی نہیں بلکہ کمپنيوں کو غیر ملکی ملازمين کی رہائش اور خوراک کا انتظام کرنے کا بھی پابند کيا گيا ہے

نئے قانون کے تحت اگر کمپنياں غیر ملکی ملازمین کو رہائش اور خوراک کی سہوليات خود فراہم نہيں کر سکتيں تو ملازمين کو خوراک کے لیے ماہانہ 300 سو ریال اور رہائش کے لیے 500 سو ریال علیحدہ سے دینا ہوں گے

واضح رہے کہ سعودی عرب سمیت پانچ عرب ممالک نے حال ہی میں قطر سے سفارتی و تجارتی تعلقات کی بحالی کا عندیہ دیا ہے جس کے بعد تجارتی سرگرمیوں میں اضافے کا امکان ہے. جبکہ سعودی عرب پہلے ہی کفیل نظام ختم کر چکا ہے.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ کے خلاف ﭘﺮﻭﭘﯿﮕﻨﮉﮮ ﮐﮯ ﺫﺭﺍﺋﻊ ﺟﺎﻧﻨﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ، ﯾﻮﺭﭘﯽ ﯾﻮﻧﯿﻦ

Next

ﺳﯿﻨﯿﭧ میں ﻗﺎﺋﺪ ﺣﺰﺏ ﺍﺧﺘﻼﻑ پیپلز پارٹی کا ﺣﻖ ﮨﮯ، ﭘﺮﻭﯾﺰ ﺍﺷﺮﻑ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme