Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینتعلیم و صحتخبریں

ﭘﻨﺠﺎﺏ ﻣﯿﮟ ﻣﺎﺋﯿﮑﺮﻭ ﺍﺳﻤﺎﺭﭦ ﻻﮎ ﮈﺍﺅﻥ ﻧﺎﻓﺬ ، 856 ﻣﻘﺎﻣﺎﺕ ﮐﻮ ﺳﯿﻞ

By Akhtar Rasool
اکتوبر 7, 2020 2 Min Read
0

صوبہ ﭘﻨﺠﺎﺏ ﻣﯿﮟ کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر ﻣﺎﺋﯿﮑﺮﻭ ﺍﺳﻤﺎﺭﭦ ﻻﮎ ﮈﺍﺅﻥ ﻧﺎﻓﺬ کرتے ہوئے حکومت پنجاب نے 856 ﻣﻘﺎﻣﺎﺕ ﮐﻮ ﺳﯿﻞ کر دیا ہے.

ﻣﺎﺋﯿﮑﺮﻭ ﺍﺳﻤﺎﺭﭦ ﻻﮎ ﮈﺍﺅﻥ ﮐﺎ ﺍﻃﻼﻕ 14 ﺩﻥ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮨﻮﮔﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﻣﺜﺒﺖ ﮐﯿﺲ ﻭﺍﻟﮯ ﮔﮭﺮ ﮐﻮ ﺳﯿﻞ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ

رپورٹس کے مطابق ﻣﺤﮑﻤﮧء ﺻﺤﺖ ﭘﻨﺠﺎﺏ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺻﻮﺑﮯ ﮐﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﺍﺿﻼﻉ ﻣﺎﺋﯿﮑﺮﻭ ﺍﺳﻤﺎﺭﭦ ﻻﮎ ﮈﺍﺅﻥ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﮨﯿﮟ ، ﺍﺱ ﺳﻠﺴﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﺏ ﺗﮏ ﺻﻮﺑﮧ ﺑﮭﺮ ﻣﯿﮟ 856 ﻣﻘﺎﻣﺎﺕ ﮐﻮ ﻣﺎﺋﯿﮑﺮﻭ ﺍﺳﻤﺎﺭﭦ ﻻﮎ ﮈﺍﺅﻥ ﮐﮯ ﺗﺤﺖ ﺳﯿﻞ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ، ﮐﯿﻮﮞ ﮐﮧ ﺍﻥ ﻋﻼﻗﻮﮞ ﻣﯿﮟ 1235 ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﻣﯿﮟ ﻣﺒﺘﻼ ﮨﻮ ﭼﮑﮯ ﮨﯿﮟ ، ﺟﮩﺎﮞ 7295 ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮐﻮ ﻗﺮﻧﻄﯿﻨﮧ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ

ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺻﻮﺑﮧ ﭘﻨﺠﺎﺏ ﮐﮯ ﺷﮩﺮ ﺭﺍﻭﻟﭙﻨﮉﯼ ﻣﯿﮟ 123 ﻣﻘﺎﻣﺎﺕ ﮐﻮ ﺳﯿﻞ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ، ﺍﺱ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺳﺎﺗﮫ سیل ہونے والے مقامات میں ﻓﯿﺼﻞ ﺁﺑﺎﺩ کے 42، ﮔﺠﺮﺍﺕ 42، ﮔﻮﺟﺮﺍﻧﻮﺍﻟﮧ 40 ، ﺣﺎﻓﻆ ﺁﺑﺎﺩ 40 ﺍﻭﺭ ﺟﮭﻨﮓ کے 40  ﻣﻘﺎﻣﺎﺕ ﺷﺎﻣﻞ ﮨﯿﮟ ، ﻣﻠﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ 26 ، ﺳﺮﮔﻮﺩﮬﺎ ﻣﯿﮟ 24 ، ﻧﻨﮑﺎﻧﮧ ﺻﺎﺣﺐ ﻣﯿﮟ 23 ، ﺳﺎﮨﯿﻮﺍﻝ ﻣﯿﮟ 12 ، ﺑﮩﺎﻭﻟﭙﻮﺭ ﻣﯿﮟ 12 ، ﻣﻨﮉﯼ ﺑﮩﺎﺅﺍﻟﺪﯾﻦ ﻣﯿﮟ 12 ، ﭨﻮﺑﮧ ﭨﯿﮏ ﺳﻨﮕﮫ ﻣﯿﮟ 11 ﻣﻘﺎﻣﺎﺕ ﮐﻮ بھی ﺳﯿﻞ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ہے

اس کے علاوہ ﺷﯿﺨﻮﭘﻮﺭﮦ 5، ﻣﯿﺎﻧﻮﺍﻟﯽ 5 ، ﺍﻭﮐﺎﮌﮦ 5 ، ﻭﮨﺎﮌﯼ ﻣﯿﮟ 3 ، ﺧﺎﻧﯿﻮﺍﻝ ﺍﻭﺭ ﺧﻮﺷﺎﺏ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺗﯿﻦ ﺗﯿﻦ ﻣﻘﺎﻣﺎﺕ ﺳﯿﻞ ﮐﯿﮯ ﮔﺌﮯ ، ﺟﺐ ﮐﮧ ﺭﺣﯿﻢ ﯾﺎﺭ ﺧﺎﻥ ﺍﻭﺭ ﻧﺎﺭﺭﻭﺍﻝ 2 ، ﻣﻈﻔﺮ ﮔﮍﮪ 2 ، ﻻﮨﻮﺭ، ﻟﯿﮧ ﻗﺼﻮﺭ ﺩﻭ ، ﺍﭨﮏ ﺍﻭﺭﭼﯿﻨﻮﭦ ﻣﯿﮟ ﺩﻭ ﺩﻭ، ﺟﮩﻠﻢ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ، ﺑﮩﺎﻭﻟﻨﮕﺮ، ﺑﮭﮑﺮﺍﻭﺭﭼﮑﻮﺍﻝ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﮏ ﻣﻘﺎﻡ ﻣﺎﺋﯿﮑﺮﻭ ﺳﻤﺎﺭﭦ ﻻﮎ ﮈﺍﺅﻥ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﮨﮯ ، ﺍﺱ ﮐﮯ ﻋﻼﻭﮦ ﻟﻮﺩﮬﺮﺍﮞ ﺍﯾﮏ، ﭘﺎﮐﭙﺘﻦ ﺍﻭﺭ ﺭﺍﺟﻦ ﭘﻮﺭ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﮏ ﻣﻘﺎﻡ 14 ﺭﻭﺯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻣﮑﻤﻞ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺳﯿﻞ ﺭﮨﯿﮟ ﮔﮯ ۔
ﺩﻭﺳﺮﯼ ﻃﺮﻑ ﺻﻮﺑﮧ ﺳﻨﺪﮪ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﮐﺮﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﮐﯿﺴﺰ ﻣﯿﮟ ﺍﺿﺎﻓﮧ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻣﺎﺋﯿﮑﺮﻭ ﺳﻤﺎﺭﭦ ﻻﮎ ﮈﺍﻭﻥ ﻧﺎﻓﺬ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﺮﻟﯿﺎ ﮔﯿﺎ. فیصلے کے مطابق ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮐﯿﺴﺰ ﻭﺍﻟﮯ ﻋﻼﻗﻮﮞ ﮐﻮ ﺳﯿﻞ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ ، ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﮔﮭﺮﻭﮞ ﺍﻭﺭ ﻋﻼﻗﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﻧﮑﻠﻨﮯ ﮐﯽ ﺍﺟﺎﺯﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮔﯽ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﺑﻐﺎﻭﺕ ﮐﺎ ﻣﻘﺪﻣﮧ : ﻧﻮﻥ ﻟﯿﮓ کی ﺟﺎﺭﺣﺎﻧﮧ ﺣﮑﻤﺖ ﻋﻤﻠﯽ، ﺭﻭﺯانہ ﺍﯾﮏ ﺭﮨﻨﻤﺎ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭﯼ ﺩے ﮔﺎ

Next

ﻓﻀﺎﺋﯽ ﺳﻔﺮ ﮐﯽ ﻋﺎﻟﻤﯽ ﺻﻨﻌﺖ ﮐﻮ ﭼﮫ ﻣﺎﮦ ﻣﯿﮟ 77 ﺍﺭﺏ ﮈﺍﻟﺮ ﮐﺎ جھٹکا

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme