Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںعالمی

ﮐﯿﺎ ﺳﻤﭙﺴﻨﺰ  کارٹون سیریز ﻣﯿﮟ ﭨﺮﻣﭗ ﮐﯽ ﻣﻮﺕ ﮐﯽ ﭘﯿﺸﮕﻮﺋﯽ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ؟

By Akhtar Rasool
اکتوبر 5, 2020 2 Min Read
0

ﯾﮧ ﺳﻮﺍﻝ ﺩﻧﯿﺎ ﺑﮭﺮ ﮐﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﯾﮏ ﻣﻌﻤﮧ ﺑﻦ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ کہ ﻣﺴﺘﻘﺒﻞ ﮐﮯ ﻭﺍﻗﻌﺎﺕ ﺩﮐﮭﺎﻧﮯ یا ان کے حوالے سے اشارے دینے ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﮐﺎﺭﭨﻮﻥ ﺳﯿﺮﯾﺰ ’ﺳﻤﭙﺴﻨﺰ‘ ﻣﯿﮟ  ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﻣﯿﮟ ﻣﺒﺘﻼ ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺻﺪﺭ ﮈﻭﻧﻠﮉ ﭨﺮﻣﭗ ﮐﯽ ﻣﻮﺕ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﭘﯿﺸﮕﻮﺋﯽ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ ﺗﮭﯽ ﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ؟

31 ﺳﯿﺰﻧﺰ ﺍﻭﺭ 677 ﺍﻗﺴﺎﻁ ﭘﺮ ﻣﺒﻨﯽ ﺍﺱ ﮐﺎﺭﭨﻮﻥ ﺳﯿﺮﯾﺰ ﮐﺎ ﺣﻮﺍﻟﮧ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺳﻮﺷﻞ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﭘﺮ ﮈﻭﻧﻠﮉ ﭨﺮﻣﭗ ﺳﮯ ﻣﺸﺎﺑﮩﮧ ﺷﺨﺺ ﺟﻮ ﺍﯾﮏ ﺗﺎﺑﻮﺕ ﻣﯿﮟ ﻟﯿﭩﺎ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ، ﮐﯽ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﺯﯾﺮ ﮔﺮﺩﺵ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺻﺎﺭﻓﯿﻦ ﮐﺎ ﻣﺎﻧﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺱ ﺳﯿﺮﯾﺰ ﻣﯿﮟ ﭨﺮﻣﭗ ﮐﯽ ﻣﻮﺕ ﮐﯽ جانب اشارہ کیا گیا ہے

ﮈﻭﻧﻠﮉ ﭨﺮﻣﭗ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﮐﯽ ﺗﺸﺨﯿﺺ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺳﻮﺷﻞ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﺻﺎﺭﻓﯿﻦ ﮐﯽ ﺑﮍﯼ ﺗﻌﺪﺍﺩ ﺍﺱ ﺳﯿﺮﯾﺰ ﻣﯿﮟ ﯾﮧ ﮈﮬﻮﻧﮉﻧﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﮐﯿﺎ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺻﺪﺭ ﮐﯽ ﻣﻮﺕ ﻭﺍﻗﻊ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ؟

یاد رہے کہ 2000ع ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﺳﯿﺮﯾﺰ ﻣﯿﮟ ﺩﮐﮭﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﮈﻭﻧﻠﮉ ﭨﺮﻣﭗ ﮐﯽ ﺷﺒﺎﮨﺖ ﻭﺍﻻ ﺷﺨﺺ ﺍﻣﺮﯾﮑﺎ ﮐﺎ ﺻﺪﺭ ﻣﻨﺘﺨﺐ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ، ﺟﺲ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﺏ ﺳﻮﺷﻞ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﭘﺮ ﺍﺱ ﺳﯿﺮﯾﺰ ﻣﯿﮟ ﺩﮐﮭﺎﺋﮯ ﮔﺌﮯ ﭨﺮﻣﭗ ﮐﯽ ﺗﺎﺑﻮﺕ ﻣﯿﮟ ﺗﺼﺎﻭﯾﺮ ﻭﺍﺋﺮﻝ ﮨﻮﻧﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮﮔﺌﯿﮟ ہیں ﺍﻭﺭ ﺩﻋﻮﯼٰ ﮐﯿﺎ ﺟﺎ رہا ہے ﮐﮧ یہ منظر دراصل ﭨﺮﻣﭗ ﮐﯽ ﻣﻮﺕ ﮐﯽ ﭘﯿﺸﮕﻮﺋﯽ ہے

ﻣﮕﺮ ﺍﺱ ﺳﯿﺮﯾﺰ ﮐﯽ 700 ﺳﮯ ﺯﺍﺋﺪ ﺍﻗﺴﺎﻁ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺳﻮﺷﻞ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﺻﺎﺭﻓﯿﻦ ﻧﮯ ﺍﺱ ﭘﯿﺸﮕﻮﺋﯽ ﮐﻮ ﻣﺴﺘﺮﺩ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﮨﮯ۔ ﺍﻥ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﻧﮧ ﺍﯾﺴﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﻭﺍﻗﻌﮧ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﻧﮧ ﮨﯽ ﺳﻨﺎ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﭨﺮﻣﭗ ﮐﯽ ﻣﻮﺕ ﺩﮐﮭﺎﺋﯽ ﮔﺌﯽ ﮨﻮ، ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺳﻤﭙﺴﻨﺰ ﮐﯽ ﮐﺴﯽ ﻗﺴﻂ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﻭﺍﻗﻌﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﮐﮭﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ۔

خیال رہے کہ ﺍﺱ ﺳﮯ ﻗﺒﻞ ﺍﺱ ﺳﯿﺮﯾﺰ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﯾﮧ ﺩﻋﻮﯼٰ ﺑﮭﯽ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺍٓﯾﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ 1993 ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﺎﺭﭨﻮﻥ ﻧﮯ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﮐﯽ ﺣﺎﻟﯿﮧ ﻭﺑﺎ ﮐﯽ ﺑﮭﯽ ﭘﯿﺶ ﮔﻮﺋﯽ ﮐﯽ ﺗﮭﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﺏ ﺑﯿﺮﻭﺕ ﺩﮬﻤﺎﮐﮯ ﮐﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﺑﮭﯽ ﺍﯾﺴﺎ ﮨﯽ ﺩﻋﻮﯼٰ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺁ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ۔

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

فون کی اسکرین ٹوٹنے پر ازخود مرمت، ایپل کمپنی نئی ٹیکنالوجی لا رہی ہے

Next

ﺍﻣﺮﯾﮑﺎ  کے ﺟﻨﮕﻼﺕ ﻣﯿﮟ ﻟﮕﯽ ﺍٓﮒ چالیس ﻻﮐﮫ ہیکٹر ﺗﮏ ﭘﮭﯿﻞ ﮔﺌﯽ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme