Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

ﮐﺮﺍﭼﯽ میں گھروں اور قبرستان پر لوہے کے بھاری ٹکڑے ﮔﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻣﻌﺎﻣﻠﮧ ﺣﻞ

By Akhtar Rasool
اپریل 4, 2021 2 Min Read
0

پولیس نے سندھ کےدارالحکومت کراچی کے علاقے ﭘﺎﮎ ﮐﺎﻟﻮﻧﯽ ﺍﻭﺭ ﺳﺎﺋﭧ ﺗﮭﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺣﺪﻭﺩ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﺎﺭﯼ ﺁﮨﻨﯽ ﭼﯿﺰیں ﮔﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻣﻌﺎﻣﻠﮧ ﺣﻞ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ ﮨﮯ

واضح رہے کہ گزشتہ روز ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﮯ ﻋﻼﻗﮯ ﭘﺎﮎ ﮐﺎﻟﻮﻧﯽ ﮐﮯ ﻣﯿﻮﮦ ﺷﺎﮦ ﻗﺒﺮﺳﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﻓﻀﺎ ﺳﮯ ﺑﮭﺎﺭﯼ ﺁﮨﻨﯽ ﺁﻻﺕ ﻗﺒﺮﻭﮞ، ﺳﮍﮎ ﺍﻭﺭ ﮔﮭﺮ پر گرنے کے پراسرار واقعات ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺁئے تھے، جس کے بعد مذکورہ علاقوں میں خوف و ہراس پھیل گیا تھا

پولیس ﺗﺤﻘﯿﻘﺎﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ علاقے میں واقع ایک اسٹیل مل کے پلانٹ کا ﺑﻮﺍﺋﻠﺮ ﺍﻧﺘﮩﺎﺋﯽ ﺷﺪﺕ ﺳﮯ ﭘﮭﭩﻨﮯ ﺳﮯ اس کے لوہے ﮐﮯ بڑے ٹکڑے کئی  ﮐﻠﻮ ﻣﯿﭩﺮوں تک دور جا ﮔﺮﮮ، ﺟﺲ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﺯﺧﻤﯽ ﺑﮭﯽ ﮨﻮﺍ

ﻭﺍﻗﻌﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺑﻢ ﮈﺳﭙﻮﺯﻝ ﺍﺳﮑﻮﺍﮈ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﻃﻠﺐ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﺗﮭﺎ ، ﻋﯿﻨﯽ ﺷﺎﮨﺪﯾﻦ ﮐﮯ ﺑﯿﺎﻥ ﺑﮭﯽ ﻟﯿﮯ ﮔﺌﮯ ﺗﮭﮯ ﺟﺐ ﺑﮭﺎﺭﯼ ﺁﻻﺕ ﮐﺎ ﻣﻌﺎﺋﻨﮧ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﺗﻮ ﻭﮦ ﮐﺴﯽ ﺍﺳﭩﯿﻞ ﻣﻞ ﮐﮯ ﺑﻮﺍﺋﻠﺮ ﮐﮯ ﭘﺎﺭﭨﺲ ﻇﺎﮨﺮ ﮨﻮﺋﮯ

ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﺱ ﺳﻠﺴﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﺳﺎﺋﭧ ﮐﮯ ﻋﻼﻗﮯ ﮨﺎﺭﻭﻥ ﺁﺑﺎﺩ ﻣﯿﮟ ﻭﺍﻗﻊ ﺍﺳﭩﯿﻞ ﻣﻞ ﺳﮯ ﻣﻌﻠﻮﻣﺎﺕ لی گئیں ﺗﻮ ﮔﺰﺷﺘﮧ ﺭﺍﺕ ﺳﭩﯿﻞ ﻣﻞ ﻣﯿﮟ ﺑﻮﺍﺋﻠﺮ ﭘﮭﭩﻨﮯ کے ﻭﺍﻗﻌﮯ ﮐﯽ ﺗﺼﺪﯾﻖ ﮨﻮﺋﯽ ﺟﺒﮑﮧ ﻋﯿﻨﯽ ﺷﺎﮨﺪﯾﻦ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ ﯾﮧ ٹکڑے ﺭﺍﺕ ﮐﻮ ﮔﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺗﺼﺪﯾﻖ ﮐﯽ

ﺟﺐ ﺳﭩﯿﻞ ﻣﻞ ﺍﻧﺘﻈﺎﻣﯿﮧ ﮐﻮ ﻣﺬﮐﻮﺭﮦ ﺁﮨﻨﯽ ﺁﻻﺕ ﺩﮐﮭﺎﺋﮯ گئے ﺗﻮ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ان ٹکڑوں کو ﺑﻮﺍﺋﻠﺮ ﭘﺎﺭﭨﺲ ﮐﮯ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺷﻨﺎﺧﺖ ﮐﯿﺎ، ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﺱ ﺳﻠﺴﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﺗﺎﺣﺎﻝ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﻘﺪﻣﮧ ﺩﺭﺝ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﻧﮧ ﮨﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭﯼ ﻋﻤﻞ ﻣﯿﮟ ﺁﺋﯽ ﮨﮯ ﺗﺎﮨﻢ ﻣﻌﺎﻣﻠﮯ ﮐﯽ ﭼﮭﺎﻥ ﺑﯿﻦ ﺟﺎﺭﯼ ﮨﮯ

ﻭﺍﺿﺢ ﺭﮨﮯ ﮐﮧ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﮯ ﻣﯿﻮﮦ ﺷﺎﮦ ﻗﺒﺮﺳﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺁﺳﻤﺎﻥ ﺳﮯ ﺩﻭ ﺁﮨﻨﯽ ﺍﺷﯿﺎ ﮔﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﮔﮍﮬﮯ ﭘﮍ ﮔﺌﮯ تھے۔ ﻟﻮﮨﮯ ﮐﺎ ایک ٹکڑا گھر، ﺍﯾﮏ ﭨﮑﮍﺍ ﺳﮍﮎ ﺟﺒﮑﮧ ﺩﻭﺳﺮﺍ ﻗﺒﺮﻭﮞ ﭘﺮ ﮔﺮﺍ ﺟﺲ ﺳﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﻑ ﻭ ﮨﺮﺍﺱ ﭘﮭﯿﻞ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ۔ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﯽ ﺑﮍﯼ ﺗﻌﺪﺍﺩ ﻗﺒﺮﺳﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺟﻤﻊ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ﺗﮭﯽ۔ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮐﮧ ﻟﻮﮨﮯ ﮐﮯ ﺩﻭ ﺑﮍﮮ ﭨﮑﮍﮮ ﺯﻣﯿﻦ ﭘﺮ ﺁ گرے ہیں.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﻣﻠﮏ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﻦ ﺍﻟﺼﻮﺑﺎﺋﯽ ﭨﺮﺍﻧﺴﭙﻮﺭﭦ ﮨﻔﺘﮯ ﻣﯿﮟ ﺩﻭ ﺩﻥ ﺑﻨﺪ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ

Next

ﻣﻼﺋﯿﺸﯿﺎ ﮐﯽ ﻣﻌﺮﻭﻑ ﮐﻤﭙﻨﯽ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺳﺴﺘﯽ ﺗﺮﯾﻦ 1300 ﺳﯽ ﺳﯽ ﻣﺘﻌﺎﺭﻑ ﮐﺮﺍﻧﮯ کے لیے ﺗﯿﺎﺭ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme