Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

ﺁﺻﻒ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﺷﺮﯾﻒ ﻓﯿﻤﻠﯽ ﮐﯽ لیک ہونے والی ﻭڈﯾﻮﺯ ﺩیکھ کر ﺑﮭﮍﮎ ﺍﭨﮭﮯ

By Akhtar Rasool
مارچ 20, 2021 2 Min Read
0

ﻣﻌﺮﻭﻑ ﺻﺤﺎﻓﯽ ﮨﺎﺭﻭﻥ ﺍﻟﺮﺷﯿﺪ نے اپنے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ﮨﮯ ﮐﮧ ﺁﺻﻒ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﮐﻮ ﺷﺮﯾﻒ ﻓﯿﻤﻠﯽ ﮐﯽ لیک ہونے والی ﻭڈﯾﻮﺯ ﺩﮐﮭﺎﺋﯽ ﮔﺌﯿﮟ ﺟﺲ ﭘﺮ ﻭﮦ ﺑﮭﮍﮎ ﺍﭨﮭﮯ

ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ ﻭﯾﮉﯾﻮ ﻣﯿﮟ ﻣﺮﯾﻢ ﻧﻮﺍﺯ، ﺣﻤﺰﮦ ﺷﮩﺒﺎﺯ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﺤﺎﻕ ﮈﺍﺭ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﻧﺎﻣﻨﺎﺳﺐ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ، یہ وڈیوز دیکھنے کے ﺑﻌﺪ ہی ﺁﺻﻒ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﻧﮯ ﺍﻋﻼﻥ ﺟﻨﮓ ﮐﯿﺎ

ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺳﯿﻨﺌﺮ ﺗﺠﺰﯾﮧ ﮐﺎﺭ ﮨﺎﺭﻭﻥ ﺭﺷﯿﺪ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ ﺳﮯ ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﻋﻤﻠﯽ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺍﻟﮓ ﮨﻮ ﭼﮑﯽ ﮨﮯ

انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ ﺁﺻﻒ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﮐﻮ ﮐﭽﮫ ﻭڈﯾﻮﺯ ﺩﮐﮭﺎﺋﯽ ﮔﺌﯿﮟ، ﺟﻦ ﻣﯿﮟ نوﻥ ﻟﯿﮓ ﮐﮯ کچھ سرکردہ ﺭﮨﻨﻤﺎ ﻧﺎﻣﻨﺎﺳﺐ ﺑﺎﺕ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ، ﺟﺲ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺁﺻﻒ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﮐﻮ ﻏﺼﮧ ﺁﯾﺎ۔ ﺟﺐ ﺁﺻﻒ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﻧﮯ ﻭﮦ ﻭڈﯾﻮ ﺩﯾﮑﮭﯽ ﺗﻮ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺣﯿﺮﺍﻧﮕﯽ ﮐﺎ ﺍﻇﮩﺎﺭ ﮐﯿﺎ۔ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺁﺻﻒ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ ﮐﮯ ﺍﺟﻼﺱ ﻣﯿﮟ ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﺳﮯ ﺍﺳﺤﺎﻕ ﮈﺍﺭ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﺳﺎﺗﮫ ﻻﻧﮯ ﮐﺎ ﻣﻄﺎﻟﺒﮧ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ

ﮨﺎﺭﻭﻥ ﺭﺷﯿﺪ ﻧﮯ ﻣﺰﯾﺪ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺁﺻﻒ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﮐﻮ ﯾﮧ ﮔﻠﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻓﻀﻞ ﺍﻟﺮﺣﻤٰﻦ ﺍﻭﺭ ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﺁﭘﺲ ﻣﯿﮟ ﻃﮯ ﮐﺮ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺑﻌﺪ ﻣﯿﮟ ﮨﻢ ﺳﮯ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ

انہوں نے کہا کہ ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ ﺍﮔﺮﭼﮧ ﮐﻤﺰﻭﺭ ﭘﮍ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﻮ ﻧﮑﺎﻻ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ۔ ﺍﮔﺮ نوﻥ ﻟﯿﮓ ﺍﻭﺭ ﺟﮯ ﯾﻮ ﺁﺋﯽ ﻭﺍﻟﮯ ﺍﺳﺘﻌﻔﮯ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﭘﮭﺮ ضمنی ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﮨﻮﮞ ﮔﮯ، ﺍﮔﺮ ﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ 50 ﺳﯿﭩﯿﮟ ﭘﯽ ﭨﯽ ﺁﺋﯽ ﺟﯿﺖ ﮔﺌﯽ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﮐﯿﺎ ﮨﻮﮔﺎ

ﺧﯿﺎﻝ ﺭﮨﮯ ﮐﮧ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮈﯾﻤﻮﮐﺮﯾﭩﮏ ﻣﻮﻭﻣﻨﭧ ﻧﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﻣﺮﺣﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﻗﻮﻣﯽ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﺳﮯ ﺍﺳﺘﻌﻔﮯ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﺎ ﻋﻨﺪﯾﮧ ﺩﮮ ﺩﯾﺎ ہے، ﺩﻭﺳﺮﮮ ﻣﺮﺣﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﺻﻮﺑﺎﺋﯽ ﺍﺳﻤﺒﻠﯿﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺁﺧﺮ ﻣﯿﮟ ﺳﻨﺪﮪ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﺳﮯ ﺍﺳﺘﻌﻔﮯ ﺩﯾﮯ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﺍﯾﻮﺍﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ہی ﻟﮍنا ہے تو پی ڈی ایم  ﮐﯿﻮﮞ ﺑﻨﺎﺋﯽ؟ مولانا ﻓﻀﻞ ﺍﻟﺮﺣﻤٰﻦ

Next

ایک تصویر ، ایک کہانی (١٥)

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme