Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

ﺍﯾﻮﺍﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ہی ﻟﮍنا ہے تو پی ڈی ایم  ﮐﯿﻮﮞ ﺑﻨﺎﺋﯽ؟ مولانا ﻓﻀﻞ ﺍﻟﺮﺣﻤٰﻦ

By Akhtar Rasool
مارچ 20, 2021 1 Min Read
0

ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻣﺨﺎﻟﻒ ﺍﺗﺤﺎﺩ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮈﯾﻤﻮﮐﺮﯾﭩﮏ ﻣﻮﻭﻣﻨﭧ ‏(ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ) ﮐﮯ ﺳﺮﺑﺮﺍﮦ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻓﻀﻞ ﺍﻟﺮﺣﻤٰﻦ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﭘﺎﺱ ﺍﺣﺘﺠﺎﺟﯽ ﺗﺤﺮﯾﮏ ﮐﮯ ﻋﻼﻭﮦ ﮐﻮﺋﯽ ﺭﺍﺳﺘﮧ ﻧﮩﯿﮟ، ﺍﮔﺮ ﺻﺮﻑ ﺍﯾﻮﺍﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻟﮍﻧﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ ﮐﯿﻮﮞ ﺑﻨﺎﺋﯽ

انہوں نے کہا کہ ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ ﮐﻮ ﺗﻮﮌﻧﮯ کی ﺳﺎﺯﺷﯿﮟ ﮐﯽ ﺟﺎ ﺭﮨﯽ ہیں، ﻟﯿﮑﻦ ﮨﻢ بچے ﻧﮩﯿﮟ ہیں، سب سمجھتے ہیں

مولانا فضل الرحمٰن نے اسمبلیوں سے استعفے دینے کے حوالے سے کہا کہ ﭘﮩﻠﮯ ﻣﺮﺣﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﻗﻮﻣﯽ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ، ﺳﺐ ﺳﮯ ﺍٓﺧﺮ ﻣﯿﮟ ﺳﻨﺪﮪ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﺳﮯ ﻣﺴﺘﻌﻔﯽ ﮨﻮنے کی ﺗﺠﻮﯾﺰ ﮨﮯ

ایک مقامی نجی ٹی وی چینل ﺳﮯ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻓﻀﻞ ﺍﻟﺮﺣﻤٰﻦ نے ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﷲ ﻧﮯ ﮨﻤﯿﮟ ﻋﻘﻞ ﺩﯼ ﮨﮯ، ﺍﭘﻨﺎ ﻧﻔﻊ ﻧﻘﺼﺎﻥ ﻧﮧ ﺳﻤﺠﮫ ﺳﮑﯿﮟ ﺗﻮ ﮨﻤﯿﮟ ﺳﯿﺎﺳﺖ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺣﻖ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ

ﺍﻥ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﻣﯿﺮﮮ ﺍٓﺻﻒ ﻋﻠﯽ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﺍﻭﺭ ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﺳﻤﯿﺖ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺭﺍﺑﻄﮯ ﮨﯿﮟ، ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﻧﮯ ﺳﯽ ﺍﯼ ﺳﯽ ﮐﺎ ﺍﺟﻼﺱ ﺑﻼ ﻟﯿﺎ ﮨﮯ، ﺍﻥ ﺳﮯ ﻣﺜﺒﺖ ﺟﻮﺍﺏ ﮐﯽ ﺍﻣﯿﺪ ﮨﮯ

ﺳﺮﺑﺮﺍﮦ ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﺗﺠﻮﯾﺰ ﮨﮯ ﮐﮧ ﭘﮩﻠﮯ ﻣﺮﺣﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﺻﺮﻑ ﻗﻮﻣﯽ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﺳﮯ ﺍﺳﺘﻌﻔﮯ ﺩﯾﮯ ﺟﺎﺋﯿﮟ، ﺩﻭﺳﺮﮮ ﻣﺮﺣﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﺻﻮﺑﺎﺋﯽ ﺍﺳﻤﺒﻠﯿﻮﮞ ﺳﮯ ﺍﺳﺘﻌﻔﮯ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﯽ ﺗﺠﻮﯾﺰ ﮨﮯ، ﺳﻨﺪﮪ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﺳﮯ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺍٓﺧﺮ ﻣﯿﮟ ﻣﺴﺘﻌﻔﯽ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﺗﺠﻮﯾﺰ ﮨﮯ

ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﻃﮯ ﮨﮯ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﭘﺎﺱ ﺍﺣﺘﺠﺎﺟﯽ ﺗﺤﺮﯾﮏ ﮐﮯ ﻋﻼﻭﮦ ﮐﻮﺋﯽ ﺭﺍﺳﺘﮧ ﻧﮩﯿﮟ، ﺍﮔﺮ ﺻﺮﻑ ﺍﯾﻮﺍﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻟﮍﻧﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ ﮐﯿﻮﮞ ﺑﻨﺎﺋﯽ؟ ﮨﻤﯿﮟ ﺍﺳﻤﺒﻠﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﯾﺎ ﻋﻮﺍﻡ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺭﺍﺳﺘﮧ ﻣﻨﺘﺨﺐ ﮐﺮﻧﺎ ﮨﮯ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

بابر اعظم کی طرف سے جنسی ہراسانی اور بلیک میلنگ معاملہ، ایف آئی اے نے لڑکی سے موبائل فون اور دیگر رکارڈ طلب کر لیا

Next

ﺁﺻﻒ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﺷﺮﯾﻒ ﻓﯿﻤﻠﯽ ﮐﯽ لیک ہونے والی ﻭڈﯾﻮﺯ ﺩیکھ کر ﺑﮭﮍﮎ ﺍﭨﮭﮯ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme