Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںعالمی

ﺍﯾﺮﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﺻﺤﺎﻓﯽ ﮐﻮ ﭘﮭﺎﻧﺴﯽ ﺩﮮ ﺩﯼ ﮔﺌﯽ

By Akhtar Rasool
دسمبر 12, 2020 1 Min Read
0

ﺍﯾﺮﺍﻥ ﮐﮯ ﺻﺤﺎﻓﯽ ﺭﻭﺡ ﺍﻟﻠﮧ ﺯﻡ ﮐﻮ پھانسی دے دی گئی ہے، ان پر 2017ع ﻣﯿﮟ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻣﺨﺎﻟﻒ ﺍﺣﺘﺠﺎﺝ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﺗﺸﺪﺩ ﭘﮭﯿﻼﻧﮯ کا الزام تھا

اس ضمن میں ملنے والی تفصیلات ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﯾﺮﺍﻧﯽ ﺣﮑﺎﻡ ﻧﮯ ﺳﺎﻝ 2017ع ﻣﯿﮟ ﻣﻠﮏ ﮔﯿﺮ ﺍﺣﺘﺠﺎﺝ ﮐﯽ ﺣﻮﺻﻠﮧ ﺍﻓﺰﺍﺋﯽ ﮐﺮﻧﮯ ﭘﺮ ﺻﺤﺎﻓﯽ ﮐﻮ ﭘﮭﺎﻧﺴﯽ ﺩﮮ ﺩﯼ ﮨﮯ

ایرانی حکومت کی جانب سے ان پر الزام لگایا گیا تھا کہ ﺭﻭﺡ ﺍﻟﻠﮧ ﺯﻡ ﻧﮯ ﺳﺎﻝ 2017ع ﮐﮯ ﺍﺣﺘﺠﺎﺝ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﺍٓﻥ ﻻﺋﻦ ﺟﺮﻧﻠﺴﺰﻡ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ حکومت مخالف ﺍﺣﺘﺠﺎﺝ ﮐﯽ ﺣﻮﺻﻠﮧ ﺍﻓﺰﺍﺋﯽ ﮐﯽ ﺗﮭﯽ ﺍﻭﺭ اسے ﻣﺰﯾﺪ ﺑﮍﮬﺎﻭﺍ ﺩﯾﺎ ﺗﮭﺎ

ﺻﺤﺎﻓﯽ ﺭﻭﺡ ﺍﻟﻠﮧ ﺯﻡ ﺍﯾﮏ ﻋﺮﺻﮯ ﺗﮏ ﺟﻼ ﻭﻃﻨﯽ ﮐﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺑﮭﯽ ﮔﺰﺍﺭ ﭼﮑﺎ ﺗﮭﺎ. ﺭﻭﺡ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻣﺨﺎﻟﻒ ﻣﻮﺍﺩ ﺍٓﻥ ﻻﺋﻦ ﻭﯾﺐ ﺳﺎﺋﭧ، ﺍٓﺋﻦ ﻻﺋﻦ ﭼﯿﻨﻞ ﺍﻭﺭ ﭨﯿﻠﯽ ﮔﺮﺍﻡ ﭘﺮ  ﻣﯿﺠﺴﺰ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﻋﻮﺍﻡ ﺗﮏ ﭘﮩﻨﭽﺎﯾﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﺗﮭﺎ۔

ﻗﺒﻞ ﺍﺯﯾﮟ ﺭﻭﺍﮞ ﺳﺎﻝ ﺟﻮﻥ ﻣﯿﮟ ﺭﻭﺡ ﺍﻟﻠﮧ ﺯﻡ ﮐﻮ ﺍﯾﺮﺍﻧﯽ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺳﺰﺍﺋﮯ ﻣﻮﺕ ﺳﻨﺎﺋﯽ ﮔﺌﯽ ﺗﮭﯽ. ﻋﺪﺍﻟﺘﯽ ﻓﯿﺼﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎ ﮔﯿﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺭﻭﺡ ﺍﻟﻠﮧ ﺯﻡ "ﺍﻟﻤﻔﺴﺪ ﻓﯽ ﺍﻻﺭﺽ” یعنی زمین پر ﻓﺴﺎﺩ ﭘﮭﯿﻼﻧﮯ ﮐﺎ ﺳﺒﺐ ﺑﻨﺎ ﮨﮯ، ﺟﻮ ﺳﻨﮕﯿﻦ ﺟﺮﺍﺋﻢ ﻣﺜﻼ ﺟﺎﺳﻮﺳﯽ، ﯾﺎ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮔﺮﺍﻧﮯ، ﺗﺨﺘﮧ ﺍﻟﭩﻨﮯ ﯾﺎ ﺑﻐﺎﻭﺕ ﺯﻣﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﺍٓﺗﺎ ﮨﮯ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﺍٓﺋﻨﺪﮦ ﺑﺮﺱ ﭼﺎﺭ ﻏﯿﺮ ﻣﻠﮑﯽ ٹیمیں پاکستان آئیں گی

Next

حکومت نے سال 2021ع کے لیے عام چھٹیوں کا اعلان کر دیا

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme