Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

ﺑﺨﺘﺎﻭﺭ ﮐﯽ ﺷﺎﺩﯼ، مولانا فضل الرحمٰن کو دعوت نہیں دی گئی

By Akhtar Rasool
جنوری 27, 2021 2 Min Read
0

ذرائع کا کہنا ہے کہ ﺳﺎﺑﻖ ﺻﺪﺭ اور پیپلز پارٹی کے کو چیئرمین ﺍٓﺻﻒ ﻋﻠﯽ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﮐﯽ بڑی ﺻﺎﺣﺒﺰﺍﺩﯼ ﺑﺨﺘﺎﻭﺭ ﺑﮭﭩﻮ ﮐﯽ ﺷﺎﺩﯼ ﻣﯿﮟ ﻣﺮﯾﻢ ﻧﻮﺍﺯ ﺍﻭﺭ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻓﻀﻞ ﺍﻟﺮﺣﻤٰﻦ ﮐﯽ ﺷﺮکت کے حوالے سے صورتحال تاحال امید افزا نظر نہیں آ رہی

اس حوالے سے ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻓﻀﻞ ﺍﻟﺮﺣﻤٰﻦ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﺠﮭﮯ ﺩﻋﻮﺕ ﻧﺎﻣﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻼ، ﺟﺒﮑﮧ ﻣﺮﯾﻢ ﻧﻮﺍﺯ ﮐﮯ ﺗﺮﺟﻤﺎﻥ ﻣﺤﻤﺪ ﺯﺑﯿﺮ نے بتایا ﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﺮﯾﻢ ﻧﻮﺍﺯ اپنی ﻣﺼﺮﻭفیات ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﯽ ﺗﻘﺮﯾﺐ ﻣﯿﮟ ﺷﺮﮐﺖ نہیں کریں گی

ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ ﮐﮯ ﺳﺮﺑﺮﺍﮦ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻓﻀﻞ ﺍﻟﺮﺣﻤٰﻦ ﮐﻮ ﺳﺎﺑﻖ ﺻﺪﺭ ﺍٓﺻﻒ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﮐﯽ ﺑﯿﭩﯽ ﺑﺨﺘﺎﻭﺭ ﺑﮭﭩﻮ ﮐﯽ ﺷﺎﺩﯼ ﻣﯿﮟ ﻣﺪﻋﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ

ﻣﯿﮉﯾﺎ ﺭﭘﻮﺭﭨﺲ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻓﻀﻞ ﺍﻟﺮﺣﻤٰﻦ ﺳﮯ جب ﺻﺤﺎﻓﯽ ﻧﮯ ﺳﻮﺍﻝ ﮐﯿﺎ ﮐﮧ ﺑﺨﺘﺎﻭﺭ ﺑﮭﭩﻮ ﮐﯽ ﺷﺎﺩﯼ ﻣﯿﮟ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﺐ ﺟﺎﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ؟ تو  انہوں ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﮐﻮﻥ ﺳﯽ ﺷﺎﺩﯼ، ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻮ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯ ﻣﺪﻋﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ

ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻓﻀﻞ ﺍﻟﺮﺣﻤٰﻦ ﻧﮯ ﺳﻮﺍﻝ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮐﮧ ﺳﻨﺎ ﮨﮯ ﺑﮍﮮ ﺑﮍﮮ ﻟﻮﮒ ﺷﺎﺩﯼ ﻣﯿﮟ ﺷﺮﮐﺖ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ، تو مولانا ﻓﻀﻞ ﺍﻟﺮﺣﻤٰﻦ ﻧﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﮍﮮ ﺑﮍﻭﮞ ﮐﺎ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻌﻠﻮﻡ، ﺍﻟﺒﺘﮧ مجھے ﻣﺪﻋﻮ ﻧﮩﯿﮟ کیا گیا

دوسری جانب ﻣﺮﯾﻢ ﻧﻮﺍﺯ ﮐﮯ ﺗﺮﺟﻤﺎﻥ ﻣﺤﻤﺪ ﺯﺑﯿﺮ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺟﺎﺭﯼ ﺑﯿﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻧﻮﻥ ﻟﯿﮓ ﮐﯽ ﺳﯿﻨﺌﺮ ﻧﺎﺋﺐ ﺻﺪﺭ ﻣﺮﯾﻢ ﻧﻮﺍﺯ اپنی دیگر مصروفیات کی وجہ سے ﺑﺨﺘﺎﻭﺭ ﺑﮭﭩﻮ ﮐﯽ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﯽ ﺗﻘﺮﯾﺐ ﻣﯿﮟ ﺷﺮﮐﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮیں گی

خود مریم نواز سےجب اس ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﻣﺮﯾﻢ ﻧﻮﺍﺯ ﺳﮯ ﺳﻮﺍﻝ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﺗﻮ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻣﯿﺮﯼ ﻧﯿﮏ ﺧﻮﺍﮨﺸﺎﺕ ﺍﻭﺭ ﺩﻋﺎﺋﯿﮟ ﺑﺨﺘﺎﻭﺭ ﺑﮭﭩﻮ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮨﯿﮟ، ﻣﺮﯾﻢ ﻧﻮﺍﺯ ﻧﮯ ﺷﺎﺩﯼ ﻣﯿﮟ ﻣﺪﻋﻮ ﮐﯿﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﺳﻮﺍﻝ ﭘﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﺟﻮﺍﺏ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﺎ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﺍﯾﻦ ﺳﯽ ﺍﻭ ﺳﯽ نے ﯾﮑﻢ ﻓﺮﻭﺭﯼ ﮐﻮ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺍﺩﺍﺭﮮ ﮐﮭﻮﻟﻨﮯ ﮐﮯ ﻓﯿﺼﻠﮯ ﮐﯽ ﺗﻮﺛﯿﻖ ﮐﺮﺩﯼ

Next

ﺍﭨﻠﯽ ﮐﮯ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﻧﮯ ﻋﮩﺪﮮ ﺳﮯ ﺍﺳﺘﻌﻔﯽٰ ﺩﮮ ﺩﯾﺎ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme