Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اسپورٹساہم ترینتازہ ترینخبریں

ﺍﺭﺟﻨﭩﯿﻨﺎ ﮐﮯ ﻟﯿﺠﻨﮉ ﻓﭩﺒﺎﻟﺮ ﮈﯾﺎﮔﻮ ﻣﯿﺮﺍﮈﻭﻧﺎ ﺧﺮﺍﺑﯽ ﺻﺤﺖ ﮐﮯ ﺑﺎﻋﺚ ﺍﺳﭙﺘﺎﻝ ﺩﺍﺧﻞ

By Akhtar Rasool
نومبر 3, 2020 1 Min Read
0

ﺍﺭﺟﻨﭩﯿﻨﺎ ﮐﮯ ﻟﯿﺠﻨﮉ ﻓﭩﺒﺎﻟﺮ ﮈﯾﺎﮔﻮﻣﯿﺮﺍﮈﻭﻧﺎ ﮐﻮ ﻃﺒﻌﺖ ﺧﺮﺍﺏ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﺎﻋﺚ ﺍﺳﭙﺘﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ہے

ﮈﺍﮐﭩﺮوں کا کہنا ہے کہ ﻣﯿﺮﺍﮈﻭﻧﺎ ﮐﻮ ﮐﭽﮫ ﻃﺒﯽ ﻣﺴﺎﺋﻞ ﮐﺎ ﺳﺎﻣﻨﺎ ﮨﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﻭﮦ ﮐﻮﻭڈ19 ﺳﮯ ﻣﺘﺎﺛﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﯿﮟ، ﮈﯾﺎﮔﻮ ﻣﯿﺮﺍﮈﻭﻧﺎ ﮐﯽ ﺻﺤﺖ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﺻﻮﺭﺗﺤﺎﻝ ﺳﯿﺮﯾﺲ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ

ﮈﺍﮐﭩﺮوں ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﻣﯿﺮﺍ ﮈﻭﻧﺎ ﮐﭽﮫ ﺩﻥ ﺳﮯ ﺑﮩﺘﺮ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ، ﮈﯾﺎﮔﻮ ﻣﯿﺮﺍﮈﻭﻧﺎ ﮐﻮ ﮐﻢ ﺍﺯ ﮐﻢ ﺗﯿﻦ روز تک ﺍﻧﮉﺭ ﺍٓﺑﺰﺭﻭﯾﺸﻦ ﺭﮐﮭﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ. ﻃﺒﯽ ﻋﻤﻠﮯ نے بتایا کہ ﺍﻥ تین ﺩﻧﻮﮞ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﻣﯿﺮﺍﮈﻭﻧﺎ ﮐﮯ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﭨﯿﺴﭧ ﮐﯿﮯ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ۔

ﮈﺍﮐﭩﺮوں ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﯿﺮﺍﮈﻭﻧﺎ ﮐﻮ ﮐﭽﮫ ﺩﻣﺎﻏﯽ ﻣﺴﺎﺋﻞ ﮐﺎ ﺑﮭﯽ ﺳﺎﻣﻨﺎ ﮨﮯ ﺟﺲ ﮐﮯ ﺑﺎﻋﺚ ﻭﮦ ﺟﺴﻤﺎﻧﯽ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺑﮭﯽ ﺑﯿﻤﺎﺭ ﮨﻮ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ

ﻭﺍﺿﺢ ﺭﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺭﺟﻨﭩﯿﻨﺎ ﮐﮯ ﺳﺎﺑﻖ ﻓﭩﺒﺎﻟﺮ ﮈﯾﺎﮔﻮ ﻣﯿﺮﺍﮈﻭﻧﺎ ﻧﮯ ﮔﺰﺷﺘﮧ ﺟﻤﻌﮯ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﯽ 60ﻭﯾﮟ ﺳﺎﻟﮕﺮﮦ ﻣﻨﺎﺋﯽ ﮨﮯ.

Tags:

Maradona
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

چیونٹیوں سے ہم کیا سیکھ سکتے ہیں؟

Next

کویتی نوجوان کا کرونا وائرس کا علاج دریافت کرنے کا دعویٰ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme