Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

ﺍﺳﭩﻮﮈﻧﭧ ﯾﻮﻧﯿﻨﺰ ﮐﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﭘﺎﻟﯿﺴﯽ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﯿﺒﯿﻨﯿﭧ ﻣﯿﮟ ﮨﻮ ﮔﺎ۔ شفقت محمود

By Akhtar Rasool
ستمبر 30, 2020 1 Min Read
0

ﻭﻓﺎﻗﯽ ﻭﺯﯾﺮ برائے ﺗﻌﻠﯿﻢ ﺷﻔﻘﺖ ﻣﺤﻤﻮﺩ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺟﺲ ﻗﺴﻢ ﮐﯽ ﺍﺳﭩﻮﮈﻧﭧ ﯾﻮﻧﯿﻨﺰ ﺗﮭﯿﮟ، ﺍﯾﺴﯽ مثال ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ملتی.

انہوں نے کہا کہ ﺍﺳﭩﻮﮈﻧﭧ ﯾﻮﻧﯿﻨﺰ ﮐﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﭘﺎﻟﯿﺴﯽ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﯿﺒﯿﻨﯿﭧ ﻣﯿﮟ ﮨﻮ ﮔﺎ

تفصیلات کے مطابق ﺑﺪﮪ ﮐﻮ ﻗﻮﻣﯽ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﮐﯽ ﺫﯾﻠﯽ ﮐﻤﯿﭩﯽ ﺑﺮﺍﺋﮯ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﮐﺎ ﺍﺟﻼﺱ ﮐﻨﻮﯾﻨﺮ ﺻﺪﺍﻗﺖ ﻋﺒﺎﺳﯽ ﮐﯽ ﺯﯾﺮ ﺻﺪﺍﺭﺕ منعقد ﮨﻮﺍ، جس ﻣﯿﮟ ﺍﺳﭩﻮﮈﻧﭧ ﯾﻮﻧﯿﻨﺰ ﮐﯽ ﺑﺤﺎﻟﯽ کے ﻣﻌﺎملے پر غور کیا گیا

ﻭﻓﺎﻗﯽ ﻭﺯﯾﺮ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺍﺳﭩﻮﮈﻧﭧ ﯾﻮﻧﯿﻨﺰ ﮐﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﭘﺎﻟﯿﺴﯽ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﯿﺒﯿﻨﯿﭧ ﻣﯿﮟ ﮨﻮ ﮔﺎ، ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺟﺲ ﻗﺴﻢ ﮐﯽ ﺍﺳﭩﻮﮈﻧﭧ ﯾﻮﻧﯿﻨﺰ ﺗﮭﯿﮟ، ﺍﯾﺴﯽ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﯿﮟ بھی ﻧﮩﯿﮟ تھیں۔ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﯾﻮﻧﯿﻮﺭﺳﭩﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺧﺎﺹ ﺟﻤﺎﻋﺖ ﮐﮯ ﮐﺎﺭﮐﻦ ﺍﺳﭩﻮﮈﻧﭧ ﯾﻮﻧﯿﻨﺰ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﭘﺮ ﻣﺎﺭ ﺩﮬﺎﮌ ﮐﺮﺗﮯ ﺗﮭﮯ

ﺷﻔﻘﺖ ﻣﺤﻤﻮﺩ ﻧﮯ ﮐﮩﺎﮐﮧ ﺍﺳﭩﻮﮈﻧﭧ ﯾﻮﻧﯿﻨﺰ ﮐﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﺟﻮ ﺑﮭﯽ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﯿﺒﯿﻨﯿﭧ ﻣﯿﮟ ﮨﻮ ﮔﺎ، ﺍﺱ ﮐﻮ ﻗﻮﻣﯽ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﻣﯿﮟ لے ﮐﺮ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ۔

شفقت محمود کا کہنا تھا کہ ہم ﺑﭽﻮﮞ ﮐﻮ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺻﺤﺖ ﺍﻓﺰﺍ ﺳﺮﮔﺮﻣﯿﻮﮞ ﮐﯽ سہولیات دینا چاہتے ہیں.

وزیرِ تعلیم ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﯾﻮﻧﯿﻮﺭﺳﭩﯽ ﻭﺍﺋﺲ ﭼﺎﻧﺴﻠﺮﺯ ﮐﮯ ﺍﺟﻼﺱ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﭩﻮﮈﻧﭧ ﯾﻮﻧﯿﻨﺰ ﮐﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﺑﺎﺕ ﭼﯿﺖ ﮨﻮﻧﯽ ﭼﺎﮨﺌﮯ۔

اس موقع پر ﻣﻤﺒﺮ ﻗﻮﻣﯽ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ کھیئل ﺩﺍﺱ ﻧﮯ ﮐﮩﺎﮐﮧ ﺳﻨﺪﮪ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﭩﻮﮈﻧﭧ ﯾﻮﻧﯿﻨﺰ ﮐﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﺑﻞ ﭘﺎﺱ ﮨﻮ ﭼﮑﺎ ﮨﮯ۔ ﺷﻔﻘﺖ ﻣﺤﻤﻮﺩ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻭﺯﯾﺮ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﮐﮯ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ میرا کام ﺑﭽﻮﮞ ﮐﻮ ﺻﺮﻑ ﻣﻌﯿﺎﺭﯼ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﻓﺮﺍﮨﻢ ﮐﺮﻧﺎ ﮨﮯ، ﺳﻨﺪﮪ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﺱ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﺍﺳﭩﻮﮈﻧﭧ ﯾﻮﻧﯿﻨﺰ ﮐﺎ ﺑﻞ ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ ﮔﮯ ﮐﮧ ﻭﮦ ﻗﺎﺑﻞ ﻋﻤﻞ ﮨﮯ ﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﺍﺳﭩﯿﻞ ﻣﻠﺰ ﻣﻼﺯﻣﯿﻦ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ’ﮔﻮﻟﮉﻥ ﮨﯿﻨﮉ ﺷﯿﮏ‘ ﭘﻼﻥ ﻣﻨﻈﻮﺭ ﮐﺮﻟﯿﺎ ﮔﯿﺎ

Next

نیشنل ایمرجنسی ہیلپ لائن قائم کرنے کا فیصلہ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme