Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

ﺑﻠﻮﭼﺴﺘﺎﻥ: ﻟﻮﮈ ﺷﯿﮉﻧﮓ کے خلاف ﺯﻣﯿﻨﺪﺍﺭ ﺳﺮﺍﭘﺎ ﺍﺣﺘﺠﺎﺝ بن کر سڑکوں پر نکل آئے

By Akhtar Rasool
اپریل 1, 2021 1 Min Read
0

ﺑﻠﻮﭼﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺑﺠﻠﯽ ﮐﯽ ﻃﻮﯾﻞ ﻟﻮﮈ ﺷﯿﮉﻧﮓ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﺯﻣﯿﻨﺪﺍﺭ ﺑﮍﯼ ﺗﻌﺪﺍﺩ ﻣﯿﮟ ﺳﮍﮐﻮﮞ ﭘﺮ ﻧﮑﻞ ﺍٓﺋﮯ اور ﺻﻮﺑﮯ ﻣﯿﮟ کم از کم بیس ﻣﻘﺎﻣﺎﺕ ﭘﺮ ﺍﺣﺘﺠﺎﺝ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﻗﻮﻣﯽ ﺷﺎﮨﺮﺍﮨﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﻨﺪ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ

ﮐﻮﺋﭩﮧ ﻣﯿﮟ ﺑﺠﻠﯽ ﮐﯽ ﻃﻮﯾﻞ ﻟﻮﮈ ﺷﯿﮉﻧﮓ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﺯﻣﯿﻨﺪﺍﺭﻭﮞ ﻧﮯ ﺍﺣﺘﺠﺎﺝ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﻮﺋﭩﮧ ﮐﻮ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺷﮩﺮﻭﮞ ﺳﮯ ﻣﻼﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﻗﻮﻣﯽ ﺷﺎﮨﺮﺍﮨﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﻨﺪ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ

ﺯﻣﯿﻨﺪﺍﺭ ﺍﯾﮑﺸﻦ ﮐﻤﯿﭩﯽ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺍﺣﺘﺠﺎﺟﺎً ﮐﻮﺋﭩﮧ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮨﺎﺋﯽ ﻭﮮ ﻟﮑﭙﺎﺱ ﮐﮯ ﻣﻘﺎﻡ ﭘﺮ ﺑﻨﺪ ﮐﺮ ﺩﯼ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ

ﺍﺣﺘﺠﺎﺟﯽ ﺯﻣﯿﻨﺪﺍﺭﻭﮞ ﻧﮯ ﮐﻮﺋﭩﮧ ﺟﯿﮑﺐ ﺍٓﺑﺎﺩ ﮨﺎﺋﯽ ﻭﮮ ﮐﻮ ﮐﻮﻟﭙﻮﺭ ﮐﮯ ﻣﻘﺎﻡ ﭘﺮ ﺑﻼﮎ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ

ﮐﺴﺎﻧﻮﮞ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺍﺣﺘﺠﺎﺝ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﻮﺋﭩﮧ ﭼﻤﻦ ﮨﺎﺋﯽ ﻭﮮ ﮐﻮ ﯾﺎﺭﻭ ﮐﮯ ﻣﻘﺎﻡ ﭘﺮ ﺑﻨﺪ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ

ﺯﻣﯿﻨﺪﺍﺭ ﺍﯾﮑﺸﻦ ﮐﻤﯿﭩﯽ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺯﺭﻋﯽ ﻓﯿﮉﺭﻭﮞ ﭘﺮ ﺻﺮﻑ ایک ﮔﮭﻨﭩﮯ ﺑﺠﻠﯽ ﻓﺮﺍﮨﻢ ﮐﯽ ﺟﺎ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ، ﺍﺱ ﻃﻮﯾﻞ ﻟﻮﮈ ﺷﯿﮉﻧﮓ ﺳﮯ فصلیں تباہ ہو رہی ہیں.

انہوں نے کہا کہ زراعت کی تباہی کے بجائے اس کی بحالی کے لیے اقدامات کرنے کی ضرورت ہے لیکن یہاں الٹا ہمارا معاشی قتل عام کیا جا رہا ہے.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

چند لمحوں کی خوشیاں.. بیس ﺳﺎﻝ ﺑﻌﺪ ﺭﮨﺎﺋﯽ ﭘﺎﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﻓﻠﺴﻄﯿﻨﯽ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ

Next

ٹافی لے لو، ﻣﻔﺘﺎﺡ ﺍﺳﻤﺎﻋﯿﻞ کی انوکھی انتخابی مہم

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme