Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

ﺳﯿﻨﯿﭧ میں ﻗﺎﺋﺪ ﺣﺰﺏ ﺍﺧﺘﻼﻑ پیپلز پارٹی کا ﺣﻖ ﮨﮯ، ﭘﺮﻭﯾﺰ ﺍﺷﺮﻑ

By Akhtar Rasool
مارچ 22, 2021 1 Min Read
0

ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﮯ ﺭﮨﻨﻤﺎ ﺭﺍﺟﮧ ﭘﺮﻭﯾﺰ ﺍﺷﺮﻑ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ہے ﮐﮧ ﺳﯿﻨﯿﭧ ﻣﯿﮟ پیپلز پارٹی ﮐﯽ ﺍﮐﺜﺮﯾﺖ ﮨﮯ،ﻟﮩٰﺬﺍ ﺍﭘﻮﺯﯾﺸﻦ ﻟﯿﮉﺭ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﮨﯽ ﮨﻮﻧﺎ ﭼﺎﮨﯿﮯ

انہوں نے ﺍﻣﯿﺪ ظاہر کی کہ یہ ﻣﻌﺎﻣﻠﮧ ﺍﭘﻮﺯﯾﺸﻦ ﺟﻤﺎﻋﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﺍﺗﺤﺎﺩ (پی ڈی ایم) ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺵ ﺍﺳﻠﻮﺑﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﺘﻔﻘﮧ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺟﻤﮩﻮﺭﯼ ﺭﻭﺍﯾﺎﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﻃﮯ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ

ﭘﺮﻭﯾﺰ ﺍﺷﺮﻑ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﭘﯽ ﺍﯾﻢ ﺍﯾﻞ ‏(ﻥ) ﻧﮯ ﺳﯿﻨﯿﭧ ﻣﯿﮟ ﻗﺎﺋﺪ ﺣﺰﺏ ﺍﺧﺘﻼﻑ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﺍﻣﯿﺪﻭﺍﺭ ﻧﺎﻣﺰﺩ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ ﺳﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﻣﯿﺪﻭﺍﺭ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺗﻮﺛﯿﻖ ﭼﺎﮨﺘﯽ ﮨﮯ

راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ ﭘﯿﭙﻠﺰﭘﺎﺭﭨﯽ 21 ﺳﯿﻨﭩﺮﺯ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﯼ ﺍﭘﻮﺯﯾﺶ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺟﻤﮩﻮﺭﯼ ﺭﻭﺍﯾﺎﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺣﺰﺏ ﺍﺧﺘﻼﻑ ﮐﺎ ﻋﮩﺪﮦ ﭘﯿﭙﻠﺰﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﻮ ﮨﯽ ﻣﻠﻨﺎ ﭼﺎﮨﯿﮯ

واضح رہے کہ ایک روز قبل مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے کہا تھا کہ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے منصب پر نون لیگ کا حق ہے.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

قطر میں کفیل نظام ختم، تارکین وطن کے لئے پُرکشش مراعات

Next

براڈ شیٹ تحقیقات مکمل، 15 لاکھ ڈالر کی ادائیگی کا ریکارڈ غائب ہونے کا انکشاف

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme