Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اسپورٹساہم ترینتازہ ترینخبریں

ﺷﺎﮨﻨﻮﺍﺯ ڈاﮬﺎﻧﯽﮐﻮ ﺩﻭﺭﮦ ﺟﻨﻮﺑﯽ ﺍﻓﺮﯾﻘﮧ، ﺯﻣﺒﺎﺑﻮﮮ کے لیے ﻗﻮﻣﯽ ﺳﮑﻮﺍﮈ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﯿﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻣﮑﺎﻥ

By Akhtar Rasool
مارچ 10, 2021 1 Min Read
0

سندھ کے ضلع لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے ﺍﺑﮭﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻓﺎﺳﭧ ﺑﺎﺋﻮﻟﺮ ﺷﺎﮨﻨﻮﺍﺯ ڈاھاﻧﯽ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﮦٔ ﺟﻨﻮﺑﯽ ﺍﻓﺮﯾﻘﮧ ﺍﻭﺭ ﺯﻣﺒﺎﺑﻮﮮ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﻗﻮﻣﯽ ﭨﯿﻢ ﮐﺎ ﺣﺼﮧ ﺑﻨﻨﮯ ﮐﺎ ﺍﻣﮑﺎﻥ ﮨﮯ. ﺟﻨﻮﺑﯽ ﺍﻓﺮﯾﻘﮧ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ تین ﻭﻥ ﮈﮮ ﺍﻧﭩﺮﻧﯿﺸﻨﻞ ﺍﻭﺭ چار ﭨﯽ ﭨﻮﺋﻨﭩﯽ ﺍﻧﭩﺮﻧﯿﺸﻨﻞ ﻣﯿﭽﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﻗﻮﻣﯽ ﭨﯿﻢ ﮐﮯ ﺍﺳﮑﻮﺍﮈ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ ﺟﻠﺪ ﮨﯽ ﻣﺘﻮﻗﻊ ﮨﮯ

ﭼﯿﻒ ﺳﻠﯿﮑﭩﺮ ﻣﺤﻤﺪ ﻭﺳﯿﻢ ﻧﮯ ﺳﮑﻮﺍﮈ ﺳﻠﯿﮑﺸﻦ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﻗﻮﻣﯽ ﺳﻠﯿﮑﺸﻦ ﮐﻤﯿﭩﯽ ﮐﮯ ﻣﻤﺒﺮﻭﮞ ﺳﮯ ﻣﺸﻮﺭﮦ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﻣﮑﺎﻥ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺟﻨﻮﺑﯽ ﺍﻓﺮﯾﻘﮧ ﺍﻭﺭ ﺯﻣﺒﺎﺑﻮﮮ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﭨﯿﻤﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺳﮑﻮﺍﮈ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ ﺍﯾﮏ ﺳﺎﺗﮫ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ

ﮐﻤﯿﭩﯽ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺳﭙﺮ ﻟﯿﮓ ‏(ﭘﯽ ﺍﯾﺲ ﺍﯾﻞ) ﮐﮯ ﭼﮭﭩﮯ ﺍﯾﮉﯾﺸﻦ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﯿﻠﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ 14 ﻣﯿﭽﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﻼﮌﯾﻮﮞ ﮐﯽ ﮐﺎﺭﮐﺮﺩﮔﯽ کی ﺭﻭﺷﻨﯽ میں ﭨﯽ ﭨﻮﻧﭩﯽ ﺳﯿﺮﯾﺰ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﻏﻮﺭ ﮐﺮے گی

ﭘﯽ ﺍﯾﺲ ﺍﯾﻞ 6 ﻣﯿﮟ ﻣﻠﺘﺎﻥ ﺳﻠﻄﺎﻧﺰ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﻼﻡ ﺁﺑﺎﺩ ﯾﻮﻧﺎﺋﯿﭩﮉ ﮐﯽ ﻧﻤﺎﺋﻨﺪﮔﯽ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻓﺎﺳﭧ ﺑﺎﺋﻮﻟﺮ ﺷﺎﮨﻨﻮﺍﺯ ڈاھانی ﺍﻭﺭ ﻭﺳﯿﻢ ﻧﮯ ﺭﻭﺍﮞ ﺳﺎﻝ ﮐﮯ ﭨﻮﺭﻧﺎﻣﻨﭧ ﮐﮯ ﺍﯾﮉﯾﺸﻦ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﯿﻠﮯ ﮔﺌﮯ چار ﻣﯿﭽﻮﮞ ﻣﯿﮟ 12 ﻭﮐﭩﯿﮟ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﯿﮟ

دوسری جانب ﺳﯿﻨﺌﺮ ﺁﻝ ﺭﺍﺅﻧﮉﺭ ﻣﺤﻤﺪ ﺣﻔﯿﻆ ﺍﻭﺭ ﻋﻤﺎﺩ ﻭﺳﯿﻢ ﮐﯽ ﺑﮭﯽ ﻗﻮﻣﯽ ﭨﯿﻢ ﻣﯿﮟ ﻭﺍﭘﺴﯽ ﻣﺘﻮﻗﻊ ﮨﮯ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

15 ﻣﺎﺭﭺ ﺳﮯ تعلیمی ادارے ﺑﻨﺪ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﺧﺒﺮﻭﮞ کے متعلق ﺳﻌﯿﺪ ﻏﻨﯽ کا اہم بیان

Next

ایک تصویر ایک کہانی (14) ﺍﯾﮏ ﻓﻨﮑﺎﺭ ﮐﺎ ﺁﺧﺮﯼ ﺳﻔﺮ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme