Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینتعلیم و صحتخبریں

15 ﻣﺎﺭﭺ ﺳﮯ تعلیمی ادارے ﺑﻨﺪ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﺧﺒﺮﻭﮞ کے متعلق ﺳﻌﯿﺪ ﻏﻨﯽ کا اہم بیان

By Akhtar Rasool
مارچ 10, 2021 2 Min Read
0

ﻭﺯﯾﺮ ﺗﻌﻠﯿﻢ و محنت ﺳﻨﺪﮪ ﺳﻌﯿﺪ ﻏﻨﯽ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺳﻨﺪﮪ ﺑﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺍﺩﺍﺭﮮ ﻣﻌﻤﻮﻝ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﮐﮭﻠﮯ ﺭﮨﯿﮟ ﮔﮯ، ﺳﻨﺪﮪ ﻣﯿﮟ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺍﺩﺍﺭﮮ 15 ﻣﺎﺭﭺ ﺳﮯ ﺑﻨﺪ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﺧﺒﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﺻﺪﺍﻗﺖ ﻧﮩﯿﮟ

اپنے ایک بیان میں وزیرتعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا تھا کہ این سی او سی میں پنجاب کے کچھ شہروں اور پشاور میں کورونا وائرس کے کیسز کی شرح بڑھنے پر وہاں 15 روز کے لئے تعلیمی ادارے موسم بہاراں کی چھٹیوں کے لئے کچھ پہلے ہی بند کئے گئے ہیں، صوبہ سندھ میں ایسی کوئی تعطیلات نہیں ہوتی

وزیر تعلیم سندھ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﺤﮑﻤﮧٔ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﺳﻨﺪﮪ ﮐﯽ ﺍﺳﭩﯿﺌﺮﻧﮓ ﮐﻤﯿﭩﯽ ﮐﮯ ﮔﺰﺷﺘﮧ ﺍﺟﻼﺱ ﻣﯿﮟ ﺟﻮ ﻓﯿﺼﻠﮯ ﮨﻮﺋﮯ، انہی ﭘﺮ ﻋﻤﻞ ﺩﺭﺁﻣﺪ ﮨﻮﮔﺎ، ﺳﻨﺪﮪ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﺎﻡ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺍﺩﺍﺭﮮ 50 ﻓﯿﺼﺪ ﮨﯽ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﻼﻧﮯﮐﮯ ﭘﺎﺑﻨﺪ ﮨﯿﮟ

سعید غنی ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺍﮔﺮ ﮐﺴﯽ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺍﺩﺍﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﺧﺪﺍﻧﺨﻮﺍﺳﺘﮧ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﮐﮯ ﮐﯿﺴﺰ ﺁﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﻮ ﺑﻨﺪ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ۔

ﺻﻮﺑﺎﺋﯽ ﻭﺯﯾﺮ ﺗﻌﻠﯿﻢ نے ﺳﻨﺪﮪ ﻣﯿﮟ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺍﺩﺍﺭﮮ 15 ﻣﺎﺭﭺ ﺳﮯ ﺑﻨﺪ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﺧﺒﺮﻭﮞ کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ان خبروں ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﺻﺪﺍﻗﺖ ﻧﮩﯿﮟ ہے

واضح رہے کہ  وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا تھا کہ کہا کہ پنجاب، خیبرپختونخوا، اور آزاد کشمیر میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ سندھ اور بلوچستان میں حالات تقریباً ٹھیک ہیں اس لئے ان صوبوں میں 50 فیصد بچے اسکول آئیں گے۔ جب کہ اسلام آباد ، فیصل آباد، گوجرانوالہ، لاہور، گجرات، ملتان، راولپنڈی، سیالکوٹ اور پشاور میں تعلیمی ادارے 15 مارچ بروز پیر 2 ہفتوں کے لیے بند کردیئے گئے ہیں، تمام تعلیمی ادارے 28 مارچ کو دوبارہ کھلیں گے۔ جن اداروں میں امتحانات ہورہے ہیں وہ جاری رہیں گے

دوسری جانب ﻣﻠﮏ ﺑﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﮐﮯ ﺑﮍﮬﺘﮯ ﮐﯿﺴﺰ ﭘﺮ ﻗﺎﺑﻮ ﭘﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﻧﯿﺸﻨﻞ ﮐﻤﺎﻧﮉ ﺍﯾﻨﮉ ﺍٓﭘﺮﯾﺸﻦ ﺳﯿﻨﭩﺮ ‏(ﺍﯾﻦ ﺳﯽ ﺍﻭ ﺳﯽ) ﻧﮯ ﺍﺳﻼﻡ ﺍٓﺑﺎﺩ ﮐﮯ ﺩﻓﺎﺗﺮ ﻣﯿﮟ 50 ﻓﯿﺼﺪ ﺣﺎﺿﺮﯼ ﺑﺮﻗﺮﺍﺭ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﭘﺮ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﺍﺗﻔﺎﻕ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ. ﺑﺎﻗﯽ ﺻﻮﺑﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺻﻮﺍﺑﺪﯾﺪ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﺮیں گے، ﺗﻔﺮﯾﺤﯽ ﭘﺎﺭﮎ ﻣﻠﮏ ﺑﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻡ 6 ﺑﺠﮯ ﺑﻨﺪ ﺟﺒﮑﮧ ﮨﻮﭨﻞ ﺍﻭﺭ ﺭﯾﺴﭩﻮﺭﻧﭩﺲ ﮐﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﺑﯿﭩﮫ ﮐﺮ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺍﺟﺎﺯﺕ ﮨﻮﮔﯽ.

یہ خبر بھی پڑھیں :

کورونا وبا؛ مختلف شہروں میں دو ہفتوں کے لئے تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

کورونا وبا؛ مختلف شہروں میں دو ہفتوں کے لئے تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان

Next

ﺷﺎﮨﻨﻮﺍﺯ ڈاﮬﺎﻧﯽﮐﻮ ﺩﻭﺭﮦ ﺟﻨﻮﺑﯽ ﺍﻓﺮﯾﻘﮧ، ﺯﻣﺒﺎﺑﻮﮮ کے لیے ﻗﻮﻣﯽ ﺳﮑﻮﺍﮈ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﯿﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻣﮑﺎﻥ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme