Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

ﻟﻮﮒ ﺭﯾﻠﯿﻒ کے لیے ﻣﺮﺿﯽ ﮐﯽ ﻋﺪﺍﻟﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ، ﺍﻋﺘﺰﺍﺯ ﺍﺣﺴﻦ

By Akhtar Rasool
مارچ 14, 2021 2 Min Read
0

ﺳﯿﻨﯿﭧ ﭼﯿﺌﺮﻣﯿﻦ ﺍﻭﺭ ﮈﭘﭩﯽ ﭼﯿﺌﺮﻣﯿﻦ ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﮐﻮ ﭼﯿﻠﻨﺞ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﺳﯿﻨﺌﺮ ﻗﺎﻧﻮﻥ ﺩﺍﻥ ﺍﻋﺘﺰﺍﺯ ﺍﺣﺴﻦ کا کہنا ہے ﮐﮧ یہ ﺑﺪﻗﺴﻤﺘﯽ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ اور ﺩﮐﮫ ﺳﮯ ﮐﮩﻨﺎ ﭘﮍﺗﺎ ﮨﮯ کہ ﻋﺪﺍﻟﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﻘﺴﯿﻢ ﮨﮯ، ﻟﻮﮒ ﺍﭘﻨﯽ ﻣﺮﺿﯽ ﺳﮯ ﺍﻥ ﻣﺨﺼﻮﺹ ﻋﺪﺍﻟﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﮩﺎﮞ ﺍﻥ ﮐﻮ ﺭﯾﻠﯿﻒ ﻣﻠﺘﺎ ﮨﮯ

اعتزاز احسن نے کہا کہ ﺍﯾﮏ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﺍﯾﮏ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﻮ ﺭﯾﻠﯿﻒ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﻣﯿﮟ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﻓﺮﯾﻖ ﮐﻮ ﻓﺎﺋﺪﮦ ﻣﻠﺘﺎ ﮨﮯ۔ ﺳﯿﻨﯿﭧ ﭼﯿﺌﺮﻣﯿﻦ ﺍﻭﺭ ﮈﭘﭩﯽ ﭼﯿﺌﺮﻣﯿﻦ ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﮐﻮ ﭼﯿﻠﻨﺞ ﮐﺮﻧﮯ کے ﮐﯿﺲ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﺑﻨﭻ ﭘﺮ ﻣﻨﺤﺼﺮ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮐﺲ ﺑﻨﭻ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﯾﮧ ﮐﯿﺲ ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ

اعتزاز احسن نے کہا کہ ﺍﺳﻼﻡ ﺍٓﺑﺎﺩ ﮨﺎﺋﯽ ﮐﻮﺭﭦ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﯿﺲ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﺍﯾﮏ ﻃﺮﻑ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ، ﺳﭙﺮﯾﻢ ﮐﻮﺭﭦ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺑﻨﭻ ﭘﺮ ﻣﻨﺤﺼﺮ ﮨﻮﮔﺎ، ﺟﺠﺰ ﮐﯽ ﺍٓﭘﺲ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﺕ ﭼﯿﺖ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ

انہوں نے کہا کہ میں 2006ع ﮐﮯ ﭼﺎﺭﭨﺮ ﺍٓﻑ ﮈﯾﻤﻮﮐﺮﯾﺴﯽ ﮐﮯ ﻣﺼﻨﻔﯿﻦ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﮨﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﮨﻢ ﻧﮯ ﺍﺳﯽ ﻭﻗﺖ ﺑﮩﺖ ﺳﻮﭺ ﺳﻤﺠﮫ ﮐﺮ ﮐﮩﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﻭﭘﻦ ﺑﯿﻠﭧ ﮨﻮﻧﺎ ﭼﺎﮨﯿﮯ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺍﻭﺭ ﮐﻮﺋﯽ ﻃﺮﯾﻘﮧ ﻧﮩﯿﮟ. ﻣﺘﻨﺎﺳﺐ ﻧﻤﺎﺋﻨﺪﮔﯽ ﮐﺎ ﻃﺮﯾﻘﮧ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﺍٓﺯﺍﺩ ﺍﻣﯿﺪﻭﺍﺭﻭﮞ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺣﻞ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ۔ ﺑﺮﺍﮦ ﺭﺍﺳﺖ ﺍﻧﺘﺨﺎﺏ ﮐﺮﺍﺋﮯ ﺟﺎ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ، ﻟﯿﮑﻦ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺑﮍﮮ ﺑﮍﮮ ﺣﻠﻘﮯ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﭘﮍﯾﮟ ﮔﮯ

اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ سینیٹ کے براہ راست انتخابات کے لئے ﺍٓﭨﮫ ﻗﻮﻣﯽ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﮐﮯ ﺣﻠﻘﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﺮﺍﺑﺮ ﺍﯾﮏ ﺳﯿﻨﯿﭧ ﮐﺎ ﺣﻠﻘﮧ ﺑﻨﮯ ﮔﺎ ﺍﻭﺭﮐﻢ ﺍﺯ ﮐﻢ ﺩﻭ ﮨﺰﺍﺭ ﭘﻮﻟﻨﮓ ﺍﺳﭩﯿﺸﻦ ﮨﻮﮞ ﮔﮯ، ﺟﻮ ﺑﮩﺖ ﻣﺸﮑﻞ ﮨﮯ ﺍﻭﺭﺩﮬﺎﻧﺪﻟﯽ ﮐﮯ ﺑﮭﯽ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺍﻣﮑﺎﻥ ﮨﻮﮞ ﮔﮯ

انہوں نے کہا کہ ﺳﯿﻨﯿﭧ ﮐﮯ ﻗﯿﺎﻡ ﺳﮯ ﺍﺏ ﺗﮏ ﺍﯾﮏ ﺑﮭﯽ ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﺷﻔﺎﻑ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺍ۔ ﺳﯿﻨﯿﭧ ﮐﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺩﻥ ﺳﮯ ﮨﯽ ﺗﻘﺮﯾﺒﺎً %25 ﺳﯿﻨﯿﭩﺮﺯ ﺻﺮﻑ ﺩﻭﻟﺖ ﮐﯽ ﺑﻨﯿﺎﺩ ﭘﺮ ﺍٓﺗﮯ ﮨﯿﮟ اور ﺍﺏ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﺍﺿﺎﻓﮧ ﮨﻮﺗﺎ ﺟﺎﺭﮨﺎ ﮨﮯ۔ ﮨﻤﯿﮟ ﺍﺱ ﺍﯾﻠﯿﭧ ﮐﻠﭽﺮ ﺳﮯ ﺟﺎﻥ ﭼﮭﮍﺍﻧﯽ ﭼﺎﮨﯿﮯ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﻧﺮﺍ ﮔﮭﭙﻼ ، ﺭﺷﻮﺕ، ﭘﯿﺴﮧ ﭼﻠﺘﺎ ﮨﮯ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﺳﻨﺪﮪ ﻟﭩﺮﯾﭽﺮ ﻓﯿﺴﭩﯿﻮﻝ میں "کراچی کی ترقی اور  قدیمی باشندوں کا مستقبل” کے سیشن کا انعقاد

Next

ﭘﮩﻠﮯ ﺍﺳﺘﻌﻔﮯ ﺩﻭ ﭘﮭﺮ ﻻﻧﮓ ﻣﺎﺭﭺ ﮨﻮﮔﺎ، ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻓﻀﻞ ﺍﻟﺮﺣﻤٰﻦ ﻧﮯ ﺷﺮﻁ ﺭﮐﮫ ﺩﯼ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme