Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینتعلیم و صحتخبریں

ﻣﻠﮏ ﺑﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﻣﺎﺳﮏ ﻧﮧ ﭘﮩﻨﻨﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﭘﺮ ﺟﺮﻣﺎﻧﮧ ﺷﺮﻭﻉ

By Akhtar Rasool
نومبر 7, 2020 1 Min Read
0

ﻣﻠﮏ ﺑﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﮐﮯ ﭘﮭﯿﻼﻭٔ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﻧﯿﺸﻨﻞ ﮐﻤﺎﻧﮉ ﺍﯾﻨﮉ ﺍٓﭘﺮﯾﺸﻦ ﺳﯿﻨﭩﺮ ‏(ﺍﯾﻦ ﺳﯽ ﺍﻭ ﺳﯽ‏) ﮐﮯ ﻓﯿﺼﻠﻮﮞ ﭘﺮ ﻋﻤﻞ ﺩﺭﺍٓﻣﺪ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ ہے

ﺍٓﺝ ﺳﮯ ﻣﺎﺳﮏ ﮐﺎ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﻧﮧ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﭘﺮ ﺳﻮ ﺭﻭﭘﮯ ﺟﺮﻣﺎﻧﮧ ﻋﺎﺋﺪ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﻧﮯ ﻟﮕﺎ، جب کہ کمشنر ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻧﮯ ﻣﺎﺳﮏ ﻧﮧ ﭘﮩﻨﻨﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﺳﮯ 500 ﺭﻭﭘﮯ ﺟﺮﻣﺎﻧﮧ ﻟﯿﻨﮯ ﮐﺎ ﺣﮑﻢ ﺩﮮ ﺩﯾﺎ ہے

ﻣﻠﮏ ﺑﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺑﻨﺪ ﺟﮕﮩﻮﮞ ﭘﺮ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﯽ ﺗﻘﺮﯾﺒﺎﺕ ﭘﺮ 20 ﻧﻮﻣﺒﺮ ﺳﮯ 31 ﺟﻨﻮﺭﯼ 2021ع ﺗﮏ ﭘﺎﺑﻨﺪﯼ بھی عائد کر ﺩﯼ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ، ﮐﮭﻠﯽ ﺟﮕﮩﻮﮞ ﭘﺮ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﯽ ﺗﻘﺮﯾﺒﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﮨﺰﺍﺭ ﺳﮯ ﺯﺍﺋﺪ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮐﯽ ﺷﺮﮐﺖ ﭘﺮ ﭘﺎﺑﻨﺪﯼ ﮨﻮﮔﯽ

ﺍﯾﻦ ﺳﯽ ﺍﻭ ﺳﯽ ﮐﮯ اعلامیے ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﻭ ﻧﺠﯽ ﺩﻓﺎﺗﺮ ﻣﯿﮟ پچاس ﻓﯿﺼﺪ ﻋﻤﻠﮧ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﮮ ﮔﺎ، ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﻭ ﻧﺠﯽ ﺩﻓﺎﺗﺮ ﻣﯿﮟ پچاس ﻓﯿﺼﺪ ﻋﻤﻠﮯ ﮐﻮ ﮔﮭﺮ ﺳﮯ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﮨﺪﺍﯾﺖ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ

دوسری جانب ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﻣﺎﺳﮏ ﭘﮩﻨﻨﺎ ﻻﺯﻣﯽ ﻗﺮﺍﺭ ﺩﮮ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ، ﺷﺎﭘﻨﮓ ﻣﺎﻝ، ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺍﺩﺍﺭﻭﮞ، ﺭﯾﺴﭩﻮﺭﻧﭧ، ﻓﯿﮑﭩﺮﯾﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺩﯾﮕﺮ ﻋﻮﺍﻣﯽ ﻣﻘﺎﻣﺎﺕ ﭘﺮ ﻣﺎﺳﮏ ﮐﺎ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﯾﻘﯿﻨﯽ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﮨﺪﺍﯾﺖ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ

ﮐﻤﺸﻨﺮ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻧﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﮈﭘﭩﯽ ﮐﻤﺸﻨﺮﻭﮞ ﮐﻮ ﺍﺣﮑﺎﻣﺎﺕ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﺮتے ہوئے کہا ہے ﮐﮧ ﻣﺎﺳﮏ ﻧﮧ ﭘﮩﻨﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺷﮩﺮﯾﻮﮞ ﭘﺮ 500 ﺭﻭﭘﮯ ﺟﺮﻣﺎﻧﮧ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ ، ﺩُوﮐﺎن دﺍﺭوں سے کہا گیا ہے کہ وہ ﻣﺎﺳﮏ ﮐﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﺍٓﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮔﺎﮨﮑﻮﮞ ﺳﮯ ﻟﯿﻦ ﺩﯾﻦ ﻧﮧ ﮐﺮﯾﮟ

ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺟﺎﻧﺐ ﻭﻓﺎﻗﯽ ﺩﺍﺭﺍﻟﺤﮑﻮﻣﺖ ﺍﺳﻼﻡ ﺍٓﺑﺎﺩ، ﻻﮨﻮﺭ، ﭘﺸﺎﻭﺭ ﺍﻭﺭ ﮐﻮﺋﭩﮧ ﺳﻤﯿﺖ ﺑﮍﮮ ﺷﮩﺮﻭﮞ ﮐﮯ ﺑﺎﺯﺍﺭﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺷﮩﺮﯾﻮﮞ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﻣﺎﺳﮏ استعمال کرنے کا رجحان نہ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﺮﺍﺑﺮ ﮨﮯ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ڈالر کی قدر مزید گھٹ کر 155 روپے کی سطح پر آنے کی پیشگوئی

Next

پاکستان کی پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں زمبابوے کو 6 وکٹوں سے شکست

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme