Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ کے خلاف ﺗﺤﺮﯾﮏ ﻋﺪﻡ ﺍﻋﺘﻤﺎﺩ کے لیے ﺁﺻﻒ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ نے ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ کو کمر کسنے کا کہہ دیا

By Akhtar Rasool
فروری 14, 2021 2 Min Read
0

ﺍﭘﻮﺯﯾﺸﻦ ﺟﻤﺎﻋﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﺍﺗﺤﺎﺩ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻋﻈﻢ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ کے خلاف ﺗﺤﺮﯾﮏ ﻋﺪﻡ ﺍﻋﺘﻤﺎﺩ ﻻﻧﮯ کے لیے ﺳﺎﺑﻖ ﺻﺪﺭ ﺁﺻﻒ ﻋﻠﯽ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﻧﮯ ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ ﺳﮯ ﺍﮨﻢ ﻣﻄﺎﻟﺒﮧ ﮐﺮتے ہوئے کمر کسنے کا کہہ دیا ہے

ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺳﯿﻨﺌﺮ ﺻﺤﺎﻓﯽ ﻭ ﺗﺠﺰﯾﮧ ﮐﺎﺭ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﯾﻌﻘﻮﺏ ﺧﺎﻥ ﻧﮯ اپنے ذرائع کے حوالے سے انکشاف کیا ﮨﮯ ﮐﮧ ﺳﺎﺑﻖ ﺻﺪﺭ ﺍٓﺻﻒ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ ﻗﯿﺎﺩﺕ ﮐﻮ ﮐﮩﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﻥ ﮐﻮ ﺳﺎﺑﻖ ﺻﺪﺭ ﺟﻨﺮﻝ ﺭﯾﭩﺎﺋﺮﮈ ﭘﺮﻭﯾﺰ ﻣﺸﺮﻑ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﺍﻗﺘﺪﺍﺭ ﺳﮯ ﻧﮑﺎﻟﻨﮯ ﮐﺎ ﺗﺠﺮﺑﮧ ﮨﮯ، ﺍﺱ ﻟﯿﮯ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻋﻈﻢ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﺗﺤﺮﯾﮏ ﻋﺪﻡ ﺍﻋﺘﻤﺎﺩ ﻻﻧﮯ ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﺍﺱ ﮐﻮ ﮐﺎﻣﯿﺎﺏ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺑﮭﯽ ﻣﯿﻨﮉﯾﭧ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ

ﻗﻮﻣﯽ ﺍﺧﺒﺎﺭ میں شائع ہونے والے ﺍﭘﻨﮯ ﺍﯾﮏ ﮐﺎلم ﻣﯿﮟ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ دعویٰ کیا ہے ﮐﮧ ﺣﺎﻟﯿﮧ ﺩﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍٓﺻﻒ ﻋﻠﯽ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﺍﻭﺭ ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ ﻥ ﮐﮯ ﻗﺎﺋﺪ ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﮐﮯ ﻣﺎﺑﯿﻦ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﭨﯿﻠﯽ ﻓﻮﻧﮏ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﻣﯿﮟ ﺳﺎﺑﻖ ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻋﻈﻢ ﻧﮯ ﻧﺎ ﺻﺮﻑ ﺍٓﺻﻒ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﮐﻮ ﺍﻥ ﮨﺎﺋﻮﺱ ﺗﺒﺪﯾﻠﯽ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺑﮭﺮﭘﻮﺭ ﺗﻌﺎﻭﻥ ﮐﺎ ﯾﻘﯿﻦ ﺩﻻﯾﺎ ﺑﻠﮑﮧ ﺗﻤﺎﻡ ﺗﺮ ﺍﻗﺪﺍﻣﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﺳﺎﺗﮫ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﺎ ﺑﮭﯽ ﻭﻋﺪﮦ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ

ﺳﯿﻨﺌﺮ ﺗﺠﺰﯾﮧ ﮐﺎﺭ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﯾﻌﻘﻮﺏ ﺧﺎﻥ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻓﻀﻞ ﺍﻟﺮﺣﻤٰﻦ ﻧﮯ ﺍﺱ ﺳﺎﺭﮮ ﻋﻤﻞ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﭘُﻞ ﮐﺎ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﺍﺩﺍ ﮐﯿﺎ، ﺟﺲ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﻧﮯ ﺍٓﺻﻒ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﮐﻮ ﯾﮧ ﯾﻘﯿﻦ ﺩﮨﺎﻧﯽ ﮐﺮﺍﺋﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻭﮦ عمران خان کو نکالنے ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﻣﻄﻠﻮﺑﮧ ﻧﻤﺒﺮ ﺍﮐﭩﮭﮯ ﮐﺮ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ، ﺗﻮ ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ نوﻥ ﮨﺮ ﻃﺮﺡ ﺳﮯ ﺍﻥ کا ساتھ دے گی

ﺳﯿﻨﺌﺮ ﺻﺤﺎﻓﯽ ﻧﮯ ﻣﺰﯾﺪ ﻟﮑﮭﺎ ہے ﮐﮧ ﺳﺎﺑﻖ ﺻﺪﺭ ﺍٓﺻﻒ ﻋﻠﯽ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ اس صورت میں ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ ﺍﺳﻤﺒﻠﯿﻮﮞ ﺳﮯ ﺍﺳﺘﻌﻔﮯ ﮐﯽ ﺗﺠﻮﯾﺰ ﭘﺮ ﻣﺸﺮﻭﻁ ﺭﺿﺎ ﻣﻨﺪﯼ ﻇﺎﮨﺮ ﮐﺮ ﺩﯼ ہے، ﺟﺐ ﮐﮧ ﺳﯿﻨﯿﭧ ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ ﮐﮯ ﺳﺮﺑﺮﺍﮨﯽ ﺍﺟﻼﺱ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﻭﺍﺿﺢ ﻓﯿﺼﻠﮯ ﮐﺮ ﻟﯿﮯ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ، ﺳﺎﺑﻖ ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻋﻈﻢ ﯾﻮﺳﻒ ﺭﺿﺎ ﮔﯿﻼﻧﯽ ﮐﻮ ﺳﯿﻨﯿﭧ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﻼﻡ ﺍٓﺑﺎﺩ ﮐﯽ ﺳﯿﭧ ﭘﺮ ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ ﮐﺎ ﻣﺸﺘﺮﮐﮧ ﺍﻣﯿﺪﻭﺍﺭ ﺑﻨﺎﻧﺎ ﺑﮭﯽ ﺍﺳﯽ ﺳﻠﺴﻠﮯ ﮐﯽ ﮐﮍﯼ ﮨﮯ۔

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

سعودی عرب نے ابہا ایئرپورٹ پر حوثی باغیوں کا حملہ ناکام بنا دیا

Next

ویران جزیرے پر 33 دن تک ناریل کھا کر زندہ رہنے والے تین شہری

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme