روشن ڈجیٹل اکاؤنٹ میں جمع کرائی گئی رقوم دو ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی

نیوز ڈیسک

کراچی : روشن ڈجیٹل اکاؤنٹ کے ذریعے اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے بھجوائی گئی رقوم کی مالیت دو ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے 13 اگست تک روشن ڈجیٹل اکاؤنٹ سے  دو ارب چالیس لاکھ ڈالر کی رقوم منتقل کیں

اسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی کے اختتام تک روشن ڈجیٹل اکاؤنٹ کے ذریعے ایک ارب چھیاسی کروڑ نوے لاکھ ڈالر جمع کروائے گئے تھے.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close