کراچی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

نیوز ڈیسک

کراچی : سندھ کے دارالحکومت کراچی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں.

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ کراچی کے شمال مغرب کی سمت میں آیا، جس کی شدت 3 اعشاریہ 1 تھی

زلزلے کے جھٹکے11 بج کر 39 منٹ پر محسوس کیےگئے، زلزلے کا مرکز کراچی سے 72 کلومیٹر شمال مغرب میں تھا

زلزلہ پیما مرکز کا مزید کہنا ہے کہ 3 اعشاریہ ایک شدت کا زلزلہ معمولی نوعیت کا ہوتا ہے۔

Related Articles

Back to top button
Close
Close