ویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر کا تیز ترین 23 ہزار رنز کا ریکارڈ توڑ دیا

نیوز ڈیسک

لندن :  بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر کا تیز ترین 23 ہزار رنز کا ریکارڈ توڑ دیا

انگلینڈ سے اوول ٹیسٹ کے پہلے روز ویرات کوہلی نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 23 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرلیا، انھوں نے 490 اننگز میں یہ اعزاز حاصل کیا، سابق بیٹنگ اسٹار سچن ٹنڈولکر نے 522 اننگز میں 23 ہزار انٹرنیشنل رنز مکمل کیے تھے

ویراٹ کوہلی اس سنگ میل پر پہنچنے والے دنیا کے ساتویں کرکٹر ہیں.

یہ بھی پڑھئیے:

رونالڈو نے زیادہ انٹرنیشنل گولز کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close