رونالڈو نے زیادہ انٹرنیشنل گولز کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا

ویب ڈیسک

باسیل : پرتگالی اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے زیادہ انٹرنیشنل گولز کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا

آئرلینڈ کے خلاف دوستانہ میچ میں پہلے گول سے رونالڈو کے مجموعی گولز کی تعداد 110 ہوگئی، اس طرح انھوں نے ایران کے سابق اسٹرائیکر علی دائی کو پیچھے چھوڑ دیا

اسی مقابلے میں ایک بار اور گیند کو جال میں پہنچا کر رونالڈو نے اپنے مجموعی گولز کی تعداد 111 تک پہنچا دی، انھوں نے یہ کارنامہ اپنے کیریئر کے 180 میچ کھیل کر انجام دیا

رونالڈو کا کہنا ہے کہ عالمی ریکارڈ اپنے نام کرنے اور ٹیم کو فتح دلانے پر بہت خوش ہوں.

یہ بھی پڑھئیے:

ویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر کا تیز ترین 23 ہزار رنز کا ریکارڈ توڑ دیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close