یران نے امریکی ویکسین کے استعمال کی منظوری دے دی

ویب دیسک

تہران :  ایرانی حکومت نے امریکی کمپنی جانسن اینڈ جانسن کی کورونا ویکسین کے استعمال کی منظوری دے دی ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی انتظامیہ کو ویکسین ذرائع بڑھانے کے لئے اس وقت شدید عوامی دباؤ کا سامنا ہے

خبر ایجنسی نے مزید بتایا کہ ایران میں کورونا وائرس کی پانچویں لہر آئی ہوئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button
Close
Close